لاہور(صباح نیوز)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ شہباز نجی ایئرلائن کی پرواز پر لندن روانہ ہو گئے ، حمزہ شہباز لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
حمزہ شہباز خاندان کے دیگر افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔