ریاستی اداروں میں تقرری، پروموشن میرٹ پر نہیں پسند ناپسند کی بنیاد پر ہورہی ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عدلیہ، انتظامیہ، سیاست، ریاستی اداروں میں تقرری، پروموشن میرٹ پر نہیں پسند ناپسند کی بنیاد پر ہورہی ہے۔ اختیارات کے ناجائز استعمال نے ریاستی نظام کو مفلوج کرکے مزید پڑھیں

سیالکوٹ،بھارت کی جانب سے ریلہ چھوڑنے پر دریائے چناب میں سیلاب

سیالکوٹ (صباح نیوز) بھارت کی جانب سے ریلہ چھوڑنے پر سیالکوٹ کے قریب دریائے چناب میں سیلابی صورتِ حال ہے۔ محکمہ انہار کے مطابق بھارت کی جانب سے گزشتہ روز 2 لاکھ 25 ہزار 836 کیوسک کا ریلہ چھوڑا گیا مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں کے ذریعے سپرٹیکس لینے کا سلسلہ فوراً بند کیا جائے، فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس کے نام پر غریبوں پر ٹیکسوں کی بوچھاڑ کر دی گئی ہے۔ تاثر یہ دیا گیا تھا کہ یہ براہ راست ٹیکس ہیں اور یہ بڑے مزید پڑھیں

عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب اور وزیر مونس الٰہی کی ویڈیو لنک ملاقات

لاہور (صباح نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے ویڈیو لنک ملاقات کی ۔ ڈاکٹر شہباز گل اور پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی محمد خان بھٹی بھی اس موقع مزید پڑھیں

پنجاب میں دوبارہ حکومت عمران خان کے بیانیہ کی فتح ہے، پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کی دوبارہ حکومت عمران خان کے بیانیہ کی فتح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان وزیر اعلیٰ میں مزید پڑھیں

عمران خان کا خط بھاری، چوہدری شجاعت کا ہلکا، یہ دہرا معیار ہے، عطا اللہ تارڑ

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انصاف کے ترازو میں عمران خان کا خط رکھیں تو وہ بھاری ہے جبکہ چوہدری شجاعت حسین کا خط ہلکا ہے، یہ دوہرا معیار ہے، انصاف توازن مزید پڑھیں

جماعت اسلامی تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان قومی ڈائیلاگ کی حامی ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا ہو گا ۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے معزز عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنے کی بات مزید پڑھیں

شیخو پورہ،جلوس میں شامل پی ٹی آئی کے 2 کارکن چھری کے وار سے زخمی

شیخو پورہ (صباح نیوز) شیخو پورہ میں واقع بستی بلوچاں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے 2 کارکنوں کو چھری کے وار سے زخمی کر دیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق سیاسی جماعت کے حامی دونوں زخمی افراد تحریکِ انصاف کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں پنجاب اسمبلی کے اسپیکر،ڈپٹی اسپیکرکیلئے جوڑ توڑ شروع

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے ناموں کیلئے جوڑ توڑ شروع کردی گئی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے 4 سینئر رہنماؤں اور زین قریشی کے نام اسپیکر شپ کیلئے سامنے آگئے مزید پڑھیں

فرح خان کی والد ہ نے اینٹی کرپشن کے مقدمے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(صباح نیوز)سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان کی والدہ  بشریٰ خان نے اینٹی کرپشن کے مقدمے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔ گزشتہ روز فرح خان کی والدہ بشریٰ خان کی جانب سے درخواست اپنے وکیل اظہر مزید پڑھیں