سیاسی، جمہوری، پارلیمانی قیادت ریاستی اداروں کے سہارے تلاش نہ کرے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاپولر سیاسی جماعتوں اور قیادت نے ہوسِ اقتدار میں آئینی، سیاسی، پارلیمانی اور اخلاقی اقدار کو تباہ کردیا ہے۔ جماعتِ اسلامی لاہور مزید پڑھیں

کھاریاں، نہر میں گرنے سے 3بچے ڈوب کر جاں بحق

کھاریاں(صباح نیوز)کھاریاں میں 3بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کھاریاں میں 2 واقعات میں 3معصوم بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ہیڈ کھوکھراں لنک نہر کنارے پاں پھسلنے کے باعث مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ، گورنر پنجاب اور ڈپٹی سپیکر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور(صباح نیوز) تحریک انصاف نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ، گورنر پنجاب اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

حکمران اتحاد نے فل کورٹ کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر حکومتی اتحاد نے فل کورٹ کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی۔حکمران اتحاد کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواست حمزہ شہباز نے دائر کی، انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہا کہ 5 مزید پڑھیں

جہازی سائز کی کابینہ کی حلف برداری فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے،پرویز الہیٰ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کابینہ کے حلف پر ردعمل میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ جہازی سائز کی کابینہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، ٹرسٹی وزیراعلی نے اقتدار بچانے کیلئے پنجاب حکومت کے مزید پڑھیں

پنجاب کی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھالیا

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی وزرا سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں پنجاب کابینہ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا، تقریب کا آغاز تلاوت کلام مزید پڑھیں

پی ڈی ایم مظلومیت کا چورن بیچتے پھر رہی ہے، حماد اظہر

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہاہے کہ پی ڈی ایم مظلومیت کا چورن بیچتے پھر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہرنے کہا کہ مزید پڑھیں

سیاسی معاملات عدالتوں میں جانے سے لامتناہی کیسز کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، قمر زمان کائرہ

لالہ موسیٰ(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ سیاسی معاملات عدالتوں میں جانے سے لامتناہی کیسز کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، ٹرسٹی وزیراعلی کی مزید پڑھیں

ارکان کی خرید و فروخت نے نام نہاد جمہوریت پسندوں کے چہروں سے نقاب اتار دیاہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہاہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کو سری لنکا بنانے کی کوششیں کی جارہی ہے۔ معیشت برباد اور مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔ سیاسی مزید پڑھیں