آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقاتوں پر کوئی تحفظات نہیں ، راجہ بشارت

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقاتوں پرکوئی تحفظات نہیں، ہمارے اتحاد کی تعداد سے بڑھ کر ہمیں ووٹ ملیں گے۔ سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے میڈیا مزید پڑھیں

ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی کیخلاف درخواست پرفریقین سے جواب طلب

لاہور(صباح نیوز) لاہورہائی کورٹ نے ڈی جی اینٹی کرپشن راناعبدالجبارکی تعیناتی کے خلاف رشید کی درخواست پر درخواست پرفریقین سے جواب طلب کرلیا گیا۔ بدھ کو لاہورہائی کورٹ میں ڈی جی اینٹی کرپشن رانا عبدالجبار کی تعیناتی کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

ہمارے ایم پی ایز کو 50 کروڑ تک کی پیشکش ہو رہی ہے،مراد راس کا دعویٰ

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مراد راس نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلی کے لیے ہمارے ایم پی ایز کو 50 کروڑ تک کی پیشکش ہو رہی ہے۔ لاہور کی سیشن مزید پڑھیں

عید الاضحی پر الخدمت فاؤنڈیشن نے 7ہزار جانور قربان کئے،محمد عبد الشکور

لاہور(صباح نیوز) صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبد الشکورنے کہا ہے کہ عید الاضحی پر الخدمت فاؤنڈیشن نے 7ہزار سے زائد جانور قربان کئے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے بورڈ کا اجلاس الخدمت کمپلیکس لاہور میں منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

ملک و قوم کو محب وطن اور جذبہ خدمت خلق سے سرشار قیادت کی ضرورت ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام سے معاشی عدم استحکام پیدا ہوتا ہے۔ جب تک ملک و قوم کو نا اہل اور کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل نہیں مزید پڑھیں

پنجاب میں 11 ٹول پلازے ایک سال کے لیے ختم کردئیے گئے

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت نے صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد 11 ٹول پلازے ایک سال کے لیے ختم کردئیے۔ اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سیالکوٹ بائی پاس پر واقع گوجرانوالہ سیالکوٹ روڈ ٹول پلازہ مزید پڑھیں

اٹک ،دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

اٹک (صباح نیوز)اٹک میں دریائے سندھ میں 2 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ اس حوالے سے ریسکیو حکام نے کہا کہ دونوں نوجوان پکنک منانے کے لئے دریا آئے تھے جن کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے۔ ریسکیو مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ کیس ،پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لاانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کیس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع کردی۔ منگل کو لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی ملاقات ،باہمی امور پر تبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے ملاقات کی ، ایوان صدر پریس ونگ کے مطابق ملاقات میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا صدر پیر کو3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔

ہار جیت کی اہمیت نہیں ہے اہمیت اس بات کی ہے کہ انسان حق کیساتھ وابستہ ہو، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے منصورہ میںمرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میںپچھلے 70 سال سے ہار جیت کا کھیل چل رہا ہے اس میں کبھی پی ٹی آئی کبھی مزید پڑھیں