وہاڑی، نجی بنک میں خوفناک آتشزدگی، ملحقہ د کانوں کوبھی لپیٹ میں لے لیا

وہاڑی(صباح نیوز)وہاڑی بازار میں واقع نجی بنک میں خوفناک آتشزدگی،آگ نے بنک اور ملحقہ د کانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،بنک عملہ نے دوڑ کر جانیں بچائیں،بنک کا قیمتی فرنیچر،کمپیوٹرز اور دیگر ریکارڈ بری طرح جل گیا،ملحقہ دکانوں کو مزید پڑھیں

لاہور، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،میاں بیوی جاں بحق

لاہور (صباح نیوز) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں گھر میں فائرنگ سے میاں اوربیوی جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے باغبانپورہ  میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں میاں اوربیوی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب رانا عبدالجبار کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

لاہور (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب رانا عبدالجبار کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ درخواست میں وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری، اووزیر داخلہ  رانا ثناء مزید پڑھیں

اداروں نے غیرجانبدارانہ صاف اور شفاف الیکشن کی بنیاد رکھی، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے جس نے عمران خان کو اتنی بڑی عزت دی اور کامیابی سے نوازا۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

سراج الحق کی زیر صدارت ملک کے معاشی بحران اور حل کے عنوان سے قومی مشاورت کانفرنس 19 جولائی کو لاہور میں ہو گی

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کے موجودہ معاشی بحران اور اس کے حل کے موضوع پر قومی مشاورت کانفرنس امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی زیر صدارت 19 جولائی کو لاہور کے نجی ہوٹل میں ہو مزید پڑھیں

پاکستان میں پچھلے 70 سال سے ہار جیت کا کھیل چل رہا ہے،راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پچھلے 70 سال سے ہار جیت کا کھیل چل رہا ہے اس میں کبھی پی ٹی مزید پڑھیں

غریب بہن بھائیوں کی مدد اور دکھی انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے،صبا ثاقب

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور کی نائب صدر صبا ثاقب نے کہا ہے کہ غریب اور بے سہارا بہن بھائیوں کی خدمت اور ان کی ضروریات پوری کرنا عین عبادت ہے ۔الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ جو مزید پڑھیں

شبلی اور زلفی بخاری کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی،فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شبلی فراز اور زلفی بخاری کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی،کچھ پولنگ سٹیشنز پرچھوٹی موٹی شکایات ہیں لیکن بظاہر ماحول خوشگوار ہے۔ رہنما پی ٹی آئی فواد مزید پڑھیں

ن لیگ اور پی ٹی آئی نے انتخابی مہم میں گالم گلوچ کے کلچرکو پروان چڑھایا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی وسابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی نے انتخابی مہم میں الزام تراشیوں اور گالم گلوچ کے کلچرکو پروان چڑھایا ۔ لیاقت بلوچ نے لاہور کے صوبائی مزید پڑھیں