سراج الحق کل سے کراچی کا دو روزہ دورہ کریں گے

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق اتوار اور سوموار کو دو روزہ دورہ پر کراچی جا رہے ہیں جہاں وہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ، جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری فلاحی سرگرمیوں کا جائزہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور اتحادی حکومت کی سیاسی کشمکش سے ادارے کمزور ہوں گے ،معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جانا چا ہے ، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اتحادی حکومت کی سیاسی کشمکش سے ادارے کمزور ہوں گے ،معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنا وقت کا سب مزید پڑھیں

لاہورضمنی انتخابات: لاہور میں پی ٹی آئی کارکن سے 200 شناختی کارڈز برآمد

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے فیکٹری ایریا سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سے تقریبا 200 شناختی کارڈز برآمد کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق ملزم خالد سندھو پی پی 168 میں شناختی کارڈز کے ذریعے ووٹ خریدنے کی منصوبہ بندی کر رہا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،الیکشن کمیشن کا متعلقہ حلقے سے پولنگ ایجنٹس مقرر کرنیکا نوٹیفکیشن معطل

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ضمنی الیکشن میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کا متعلقہ حلقے سے پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے پنجاب کے ضمنی انتخابات مزید پڑھیں

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کا پنجاب ضمنی انتخابات کا جائزہ لینے پنجاب پولیس کے کنٹرول روم کا دورہ،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ پنجاب کے ساتھ اہم ملاقات ایڈیشنل سیکریٹری کی سیکورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ

لاہور( صباح نیوز)سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان پنجاب ضمنی انتخابات کا جائزہ لینے لاہور سول سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔ بعد ازاں پنجاب پولیس کی طرف سے قائم کردہ کنٹرول روم کا دورہ بھی کیا، ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے مزید پڑھیں

آشیانہ، رمضان شوگر مل ریفرنس، شہباز شریف، حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیر اعلی حمزہ شہباز کی ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی، عدالت نے آئندہ سماعت 13 اگست مزید پڑھیں

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم کل منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کریں گے

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم آج منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم کل( ہفتہ) کو منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پر عزم ہے ، سعید گل

لاہور(صباح نیوز) صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے 20حلقوں میں 17جولائی کو منعقد ہونیوالے ضمنی انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کے مزید پڑھیں

حکمرانوں کی کارکردگی نے لوگوں کو شدید مایوس کیا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور ( صبا ح نیوز )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی کارکردگی نے لوگوں کو شدید مایوس کیا ہے ملک و قوم کی تقدیر صرف اور صرف جماعت اسلامی ہی بد ل سکتی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور ن لیگ ایک دوسرے کے چوروں کو تحفظ دیتے ہیں ،اقبال خان

راولپنڈی (صباح نیوز)قائمقام صوبائی امیرجماعت اسلامی پنجاب اقبال خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ،نواز لیگ اور پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ ایک دوسرے پرچورڈاکوکے الزامات عائد کرتی ہے جوحقیقت، لیکن سابقہ او رموجودہ حکمران ایک دوسرے کے چوروں کوتحفظ دیتے مزید پڑھیں