پچاس سال سے مسلط حکمرانوں نے ٹیکسلا شہر کو محرومی کے سوائے کچھ نہیں دیا ۔ شمس الرحمن سواتی

ٹیکسلا(صباح نیوز)ٹیکسلا شہر کی عوام پر مسلط حکمرانوں نے ٹیکسلا کی عوام کی محرومیوں اور مسائل میں صرف اضافہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے نامزدامیدوار برائے قومی اسمبلی شمس الرحمن سواتی اور امیدوار صوبائی اسمبلی عتیق مزید پڑھیں

عوام پر مسلط حکمران چہرے اور جھنڈے بدل بدل کر عوام کو دھوکا دیتے ہیں، امیرالعظیم

 فیصل آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے کہا ہے کہ 22 کروڑ عوام کے ایٹمی پاکستان کو آئی ایم ایف اور امریکا کی غلامی میں دینے والے کوئی اور نہیں اس ملک کے حکمران ہیں ، مزید پڑھیں

پنجاب کے ضمنی انتخابات، 7 حلقوں میں فوج ،رینجرز تعیناتی کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت داخلہ نے ضمنی انتخابات میں پنجاب کے 7حلقوں میں پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن نے 7حلقوں میں سکیورٹی کی فراہمی کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا جس کے بعد مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن میں طلبی کے خلاف درخواست، شیخ رشید کی فائل پر نمبر لگانے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی اینٹی کرپشن میں طلبی کے خلاف درخواست پر اعتراض سے متعلق سماعت ہوئی۔ جسٹس فاروق حیدر نے آفس کو شیخ رشید کی فائل پر نمبر لگانے کی ہدایت مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضر صحت آئل برآمد

گوجرہ(صباح نیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرہ میں کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت آئل برآمد کر لیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ چھاپے مارے جس کے دوران ناقص آئل بنانے والے 2یونٹ پکڑے گئے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی مزید پڑھیں

سی پی این ای کے وفد کی اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے ملاقات

لاہور(صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان کی قیادت میں ایاز خان، ارشاد احمد عارف، شہریار تاثیر، ضیاء تنولی اور زبیر محمود پر مشتمل وفد نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،چھت گرنے سے 2افراد زخمی

لاہور(صباح نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوںمیں موسلادھار بارش سے کئی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں،بہاولنگرمیں چھت گرنے سے خاتون سمیت 2افراد زخمی ہو گئے۔ جمعہ کی صبح شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ لاہورکی مزید پڑھیں

منگلا ڈیم میں ڈوب کر دو نوجوان جاں بحق

میرپور(صباح نیوز) منگلا ڈیم کی خونی لیروں نے دو نوجوان کی جان لے لی ریسکیو ٹیموں نے ڈیڈ باڈیز نکال کر اسپتال پہنائیں ضروری کاروائی کے بعد نعشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں. تفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم بوہڑ کالونی مزید پڑھیں

قاسم سوری کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

بھکر(صباح نیوز)پنجاب کے ضلع بھکر میں رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔قاسم سوری کی گاڑی کو دریا خان روڈ پر حادثہ پیش آیا۔ ڈرائیور کے مطابق ٹائر پھٹنے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری کا لاہور کے انتخابی حلقوں کا دورہ،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ معاشی عدم استحکام کے باعث ادارے تباہی کا منظر پیش کررہے ہیں جبکہ عوام کی زندگی دن بدن ابتر ہوتی چلی جارہی ہے۔ حکمرانوں کی کارکردگی نے مزید پڑھیں