پی ٹی آئی کی پری پول دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر، ن لیگ کو فریق بنایا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پری پول دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی نے درخواست میں ن لیگ کو فریق بنایا ہے، پی ٹی آئی نے دھاندلی کے خلاف مفصل دستاویزی شواہد مزید پڑھیں

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری، لاکھوں کے زیور غائب،مقدمہ درج

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف کے معالج ڈاکٹرعدنان کے گھر چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ملک و قوم کو کرپشن سے پا ک اور محب وطن قیادت فراہم کر سکتی ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری اور پی پی 170کے امیدوار وقاص بٹ نے حلقہ میں مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے مسلم لیگ نون ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف مزید پڑھیں

قرآن و سنت کی رہنمائی قیامت تک سلامت رہے گی، لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قرآن کریم میں حضرت ابراہیم خلیل اللہ اور حضرت محمدۖ خاتم الانبیا رحمت اللعالمین ہیں۔ حضرت ابراہیم کو تین بڑے مذاہب اسلام، مزید پڑھیں

لاہور،کمسن گھریلو ملازم بھائیوں پر بہیمانہ تشدد، ایک جاں بحق، دوسرا زخمی

لاہور(صباح نیوز ) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 2کمسن گھریلو ملازم بھائیوںپر بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں 11سالہ کامران جاں بحق اور 7سالہ رضوان زخمی ہوگیاتشدد میں ملوث تین ملزمان گرفتاردو فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تازہ رپورٹس کے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اویس لغاری وزارت سے مستعفی

لاہور(صباح نیوز)  پنجاب حکومت کے وزیر سردار اویس خان لغاری نے وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سردار اویس لغاری نے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کو اپنا استعفی بھیج دیا ہے۔ اویس لغاری نے مزید پڑھیں

مسلم معاشروں میں فساد قرآن و سنت کے احکامات سے رو گردانی کا نتیجہ ہے ۔ لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ مسلم معاشروں میں فساد  قرآن و سنت کے احکامات سے رو گردانی کا نتیجہ ہے ۔ اتحاد امت ، غلبہ دین اور اسلام کا معاشی مزید پڑھیں

محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب کی کارروائیاں، لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی سے چھ مبینہ دہشت گردگرفتار

لاہور(صباح نیوز)محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی سے چھ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے کاروائیوں کے دوران13 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی جس کے بعد چھ دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

حج عبادت بھی ہے اور امت مسلمہ کے اتحاد کا عالمگیر مظہر بھی،حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز) مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے ہے کہ   حج عبادت بھی ہے اور امت مسلمہ کے اتحاد کا عالمگیر مظہر بھی۔ جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق عیدالاضحی کی نماز منصورہ میں پڑھائیں گے

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق عیدالاضحی کی نماز منصورہ میں پڑھائیں گے اور بعدازاں منصورہ میں ہی اجتماعی قربان گاہ کا دورہ کریں گے۔ جامع مسجد منصورہ میں خطبہ عیدالاضحی کا آغاز صبح چھ بجے جب کہ نماز عید مزید پڑھیں