پنجاب کی5 مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ سنادیا، پنجاب کی5  مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری ، الیکشن کمیشن نے عدالتی حکم پرتحریک انصاف کے تین خواتین اور دو مزید پڑھیں

جماعت اسلامی عیدالاضحی کے بعد حکومت مخالف تحریک میں مزید تیزی لائے گی، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کی سماجی دہشت گردی کے نتیجے میں عام آدمی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ حکومت کی خرابی دراصل تمام خرابیوں کی جڑ ہے۔ حکومت ابتدائی نوے دنوں میں مزید پڑھیں

پنجاب ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی سمیت اتحادیوں کا لیگی امیدواروں کی مکمل حمایت کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)پیپلزپارٹی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا، مشیر  امور آزادکشمیر  وگلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کوختم کرنا ہے،کسی مہم جوئی کی اجازت نہیں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں ریاستی اداروں کے خلاف منظم مہم، عمران خان سمیت دیگر کے خلاف درخواست دائر

لاہور (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان، پی ٹی آئی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرد ی گئی،لاہور ہائی کورٹ میں شہری اخترعلی نے میاں داد مزید پڑھیں

وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کا عمران اسماعیل کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ لیگل نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ عمران اسماعیل نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ کے ذریعے مزید پڑھیں

الیکشن کمشن کا100 یونٹ سبسڈی ریلیف پیکج کا اعلان خلاف ضابطہ قرار، وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے 7 جولائی کو جواب طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے 100 یونٹ سبسڈی ریلیف پیکج کا اعلان خلاف ضابطہ قراردیدیا ہے، پنجاب روشن گھرانہ پروگرام کانوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز  سے 7 جولائی کو جواب طلب کرلیا مزید پڑھیں

پنجاب ،بغیر ماسک مویشی منڈیوں میں داخلے پر پابندی

لاہور(صباح نیوز)حکومت پنجاب نے بغیر ماسک مویشی منڈیوں میں داخلے پر پابندی عائد کردی ۔اس حوالے سے ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر، حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام کے لئے مویشی منڈیوں میں داخلے کے لئے ماسک پہننا مزید پڑھیں

رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں عمران خان کے ساتھی اثر انداز ہوئے، نئی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز) رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھی اثر انداز ہوئے،رنگ روڈ کی انکوائری کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا گیا ہے۔67 صفحات پر مشتمل نئی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش مزید پڑھیں

اساتذہ بچوں کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں،بلیغ الرحمان

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اساتذہ بچوں کی اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی زیر صدار ت گورنر ہاؤس لاہور میں حسن ابدال کیڈٹ کالج کے مزید پڑھیں

  قوم کو خوداری ، جرات ،بہادری اور غلامی سے نجات کا درس دینے والاڈونلڈ لو سے معافیاں مانگ رہا ہے، محمد جاوید قصوری 

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے آج اپنی ہی حکومت کے خلاف سازش کرنے والوں کے سامنے دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں ۔قوم کو خوداری ، جرات مزید پڑھیں