عددی اکثریت موجود ،کل حمزہ دوبارہ وزیراعلی منتخب ہوجائیں گے،عطا تارڑ

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ(ن)نے وزیراعلی پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں عددی اکثریت کی برتری کا دعوی کردیا اور کہا ہے کہ کل (جمعہ کو) حمزہ شہباز بآسانی دوبارہ وزیراعلی منتخب ہوجائیں گے۔ مسلم لیگ(ن)کے رہنما عطا تارڑ نے دیگر لیگی مزید پڑھیں

فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز

لاہور(صباح نیوز)محکمہ انسداد بدعنوانی پنجاب نے فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے گوجرانوالہ میں ہاؤسنگ سوسائٹی کی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے تحقیقات کی جا مزید پڑھیں

خان پور، پشاور سے کراچی جانیوالی ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

خان پور(صباح نیوز) پشاور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے باعث ڈاؤن ٹریک آمدورفت کے لئے معطل ہو گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ سٹی پھاٹک کے قریب پیش آیا، تاہم مزید پڑھیں

چیمبر آف کامرس، کاروباری تنظیمیں، تاجر ودیگر اہل ایمان سود خوروں کے بائیکاٹ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے ان تمام کمپنیوں، اداروں اور مردوخواتین کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے حرمت  سود کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والے بینکوں کا بائیکاٹ کیا۔ لوگوں مزید پڑھیں

ملک میں انڈسٹریز تباہ ہوچکی،ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت میں اضافے کی نوید سنائی جارہی ہے،محمد جاوید قصوری 

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ قوم سودی معاشی نظام کی تباہ کاریاں بھگت رہی ہے۔ مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ پونے دو ماہ میں سیمنٹ کی بوری 467روپے اور ایل مزید پڑھیں

پنجاب کے ضمنی انتخابات ، پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخانات کے لئے الیکشن کمیشن نے انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔بیس حلقوں میں پولنگ 17 جولائی کو شیڈول ہے، یہ نشستیں مزید پڑھیں

حکومت کی بدنیتی، اسلام بے زاری اور عالمی استعماری مالیاتی اداروں کی غلامی قوم پر مسلط کرنا قابلِ قبول نہیں، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے اعلان کیا ہے کہ حکومتی ایما پر اسٹیٹ بنک اور کمرشل بنکوں کی طرف سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اور سودی نظام کے تحفظ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ،کل سنایا جائیگا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کر لیا جوکل سنایا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے درخواستوں پر سماعت شروع ہوئی تو مزید پڑھیں

چیلنجز کے باوجود ہم عوام کو آسانیاں دینے کے لئے موجود ہیں، حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ چیلنجز موجود ہیں لیکن ہم عوام کو آسانیاں دینے کے لئے یہاں موجود ہیں اور جو بھی ہو گا، آئین و قانون کے مطابق ہو گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مزید پڑھیں

گیارہ جماعتی اتحاد میں دراڑیں واضح ہو چکی ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان(صباح نیوز)  پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو رخصت کرنے کے لیے غیر فطری اتحاد بنایا گیا لیکن اب 11 جماعتی اتحاد میں دراڑیں واضح ہو مزید پڑھیں