ذکر اللہ مجاہدکے والد محمد صادق (مرحوم) کی نماز جنازہ منصورہ میں ادا کردی گئیں

لاہور( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہدکے والد محترم محمد صادق (مرحوم) کی نماز جنازہ منصورہ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس  نے پڑھائی جبکہ  نماز جنازہ میں امیر جماعت مزید پڑھیں

ملک کے زوال کی وجہ کرپشن، سودی معیشت اور نااہل قیادت ہے۔ راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ مارشل لاز اور تینوں نام نہاد بڑی سیاسی جماعتوں کی حکومتوں نے مل کر پاکستان کو معاشی، معاشرتی اور اخلاقی تباہی سے دوچار کیا۔ 22کروڑ کی افرادی قوت اور مزید پڑھیں

سراج الحق کی زیر صدارت سودی معیشت کے خلاف ملک بھر کے علما و مشائخ کا کنونشن کل منصورہ میں ہو گا

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت سودی معیشت کے خلاف ملک بھر کے علما و مشائخ کا کنونشن منصورہ میں بدھ کی شام بعداز نماز مغرب ہو گا۔ کنونشن میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم، شیخ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ قابل مذمت، حکمرانوں میں احساس نام کی کوئی چیز نہیں،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم کے بعد عوام پر بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرکے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردیئے ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا

لاہور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے سے روک دیا۔وزیر اعظم پاکستان نے بدھ  کو کہوٹہ میں دریائے جہلم پر پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے والے تھے۔جبکہ مذکورہ علاقہ حلقہ PP-7راولپنڈی کی مزید پڑھیں

پراسرار بیماری سے جانورہلاک ہونے لگے،کسانوں میں تشویش

سرگودھا(صباح نیوز)سرگودھا ڈویژن کے دوردراز علاقوں میں جانوروں کی پر اسرار بیماری اور ان کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے باعث فارمر ز میں تشویش پائی جانے لگی ہے جبکہ صوبائی حکومت نے صورتحال کی رپورٹ طلب کر لی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں سہولتوں کو ہنگامی بنیادوں پر بہتر بنانے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف صوبے کے عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کے لئے سرگرم ہیں،انہوں نے تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں صحت کی سہولتوں کو ہنگامی بنیادوں پر بہتر بنانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پچیس اراکین کو نکال کروزیراعلیٰ پنجاب کے لیے دوبارہ ووٹنگ کروا لیتے ہیں،لاہور ہائیکورٹ

  لاہور (صباح نیوز)حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پرلاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ہم بغیر کسی دبائو کے فیصلہ دیں گے۔ 25منحرف اراکین کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی، کنویں میں گرے ایک شخص کو بچانے کے کوشش میں 5 افراد جاں بحق

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ میں واقع گائوں ٹھٹہ میں کنویں میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق  ٹھٹہ گائوں میں کنویں کی صفائی کے دوران ایک شخص نیچے گرا جس کو بچانے مزید پڑھیں

امریکا اور آئی ایم ایف کے غلاموں نے پاکستان کا جغرافیہ اور نظریہ برباد کر دیا، سراج الحق

راولپنڈی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی حکومتوں نے مل کر ملک کو 50ہزارارب روپے سے زائد کا مقروض کیا، اگر قرضوں کی بنیاد پر ترقی ہوتی تو مزید پڑھیں