تحریک انصاف،نوازلیگ اور پیپلزپارٹی کے سربراہان ایک ہی درکے ملنگ ہیں ،ڈاکٹرطارق سلیم 

منگووال( صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پنجا ب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ سودی نظام اور آئی ایم ایف کی غلامی معاشی تباہی کی بڑی وجہ ہے ہرآنے والے حکمران نے اپنی عیاشیوں کے لیے بیرونی قرض لیے جس کے اثرات مزید پڑھیں

امت مسلمہ اللہ کی ناراضگی سے بچنے کے لیے اجتماعی توبہ و استغفار اور آپس میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرے۔ حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ امت مسلمہ اللہ کی ناراضگی سے بچنے کے لیے اجتماعی توبہ و استغفار اور آپس میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرے۔ اسلامی نظام حکومت میں لوگ زکوٰة لینے مزید پڑھیں

سراج الحق کل بروز ہفتہ سے رحیم یار خان تا راولپنڈی ٹرین مارچ کی قیادت کریں گے، قیصر شریف

لاہور(صبا ح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا کہ مہنگائی، کرپشن اور سودی معیشت کے خلاف ٹرین مارچ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق رحیم یار خان تا راولپنڈی ٹرین مارچ کی قیادت مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کا فوری ایکشن، امیدواران اور محکموں کو تنبیہی نوٹسزجاری

لاہور(صباح نیوز)صوبائی اسمبلی پنجاب کے 20حلقوں میں 17جولائی کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران نے امیدواران اور محکموں کو تنبیہی نوٹسزجاری کر دیئے۔PP-237 بہاولنگر میں مزید پڑھیں

اسپیکرچوہدری پرویز الہی کا اسمبلی استحقاق بل منسوخ

لاہور(صباح نیوز) پنجاب اسمبلی نے اسپیکرچوہدری پرویز الہی کا اسمبلی استحقاق بل منسوخ کردیا۔پنجاب اسمبلی میں مختلف بل پیش کئے گئے۔ ایوان نے پنجاب اسمبلی استحقاق بل 2022 کے ذریعے سرکاری ملازمین کیخلاف سخت سزائیں دینے کا قانون ختم کر مزید پڑھیں

سراج الحق مرکزی و صوبائی قیادت کے ہمراہ رحیم یار خان تا راولپنڈی ٹرین مارچ کی قیادت کریں گے، اظہر اقبال حسن

رحیم یار خان(صباح نیوز)قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی اظہر اقبال حسن نے کہا ہے کہ مہنگائی، کرپشن اور سودی معیشت کے خلاف ٹرین مارچ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق مرکزی و صوبائی قیادت مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کاروائیاں

لاہور(صباح نیوز)صوبہ پنجاب کے 14اضلاع میں 20صوبائی اسمبلی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن کی طرف سے کارروائیاں کی گئیں۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرحید ر ریاض کی طرف سے PP-217ضلع ملتان میں ضابطہ اخلاق مزید پڑھیں

سراج الحق کا آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا اور اہل خانہ سے مزید پڑھیں

تجربہ کاری کے دعویدار عوام کے سامنے بری طرح ایکسپوز ہوچکے ہیں،پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تجربہ کاری کے دعویدار عوام کے سامنے بری طرح ایکسپوز ہوچکے ہیں۔ مسلم لیگ  (ق)راولپنڈی کے صدرزبیر خان کی قیادت میں وفد نے چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی۔ ملاقات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن سے لے کر ہر ادارے پر انگلیاں اٹھ رہی ہیں، فیاض الحسن

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے لے کر ہر ادارے پر انگلیاں اٹھ رہی ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی الیکشن مزید پڑھیں