معیشت وینٹی لیٹر پراورسیاسی نظام آئی سی یو میں ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر)پرویزمشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کی پاکستان آنے کی رکاوٹ بن گیا۔معاون خصوصی کا جمعہ بازار لگا مزید پڑھیں

سراج الحق مہنگائی،کرپشن اور سودی نظام کیخلاف 25 جون کورحیم یار خان سے خیبر میل ایکسپریس سے ٹرین مارچ کا آغاز کریں گے

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر قیادت مہنگائی ،کرپشن اور سودی نظام کے خلاف جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کے پہلے روز 25 جون کو خیبر میل ایکسپریس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے فیڈریشن آف سعودی چیمبرز کے تجارتی وفد کی فہد الباش کی قیادت میں ملاقات

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے فیڈریشن آف سعودی چیمبرز کے تجارتی وفد نے فہد الباش کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفد میں سعودی سرمایہ کار اور کاروباری شخصیات شامل تھیں۔ سعودی وفد نے پنجاب میں زراعت، سوشل مزید پڑھیں

لاہور میں چند گھنٹوں کی بارش نے واسا کی کارکردگی کو بھی دھو کر رکھ دیا ،جاوید قصوری

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ لاہور میں ہونے والی چند گھنٹوں کی بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کو بے نقاب کردیا ہے۔ نشیبی علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہونے سے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، وفاقی حکومت اور اوگرا سے28 جون کو جواب طلب

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت، وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی کو عبوری ضمانت مل گئی

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ق) کے رہنما مونس الٰہی نے ایف ائی اے منی لاندڑنگ کے مقدمے میں گرفتاری کے خوف سے عبوری ضمانت کروا لی، بینکنگ جرائم کورٹ نے 4 جولائی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے ایف آئی مزید پڑھیں

اتحادی پارٹیوں میں دوریاں پیدا ہونا شروع ہو گئیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجرموں اور ملزموں کو اقتدار دے کر نیب میں ترمیم کی گئی۔ ہمیں کم چائے پینے،آدھی روٹی کھانے کا مشورہ دینے والے خود مزید پڑھیں

عمران خان زبردستی اپنا بیانیہ عوام پرمسلط کرنا چاہتے ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر قائمہ کمیٹی سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان زبردستی اپنا بیانیہ عوام پرمسلط کرنا چاہتے ہیں۔ لیاقت بلوچ نے سینئر صحافی ذوالفقار راحت کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت مزید پڑھیں

ساہیوال، سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کادہشت گرد گرفتار

ساہیوال(صباح نیوز)محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی نے ساہیوال بائی پاس کے قریب سے کالعدم مزید پڑھیں