کئی ممالک افغانستان کی اسلامی حکومت کو تسلیم کرنا چا ہتے ہیں، سب پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ افغانستان کو امریکی تسلط سے آزاد ہوئے ایک سال بیت چکا۔ کئی ممالک افغانستان کی اسلامی حکومت کو تسلیم کرنا چا ہتے ہیں، لیکن وہ سب پاکستان کی طرف مزید پڑھیں

ترازو کے نشان پر قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواران فائنل کردئیے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پنجا ب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ ترازو کے نشان پر قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواران فائنل ہوچکے،اب جنگی بنیادوں پربلدیاتی وعام انتخابات کی تیاری کی ضرورت ہے ،ذمہ داران تمام سیاسی وتنظیمی ،سماجی مزید پڑھیں

محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔جماعت اسلامی کی مرکزی رہنما سمیحہ راحیل قاضی،جسٹس ناصرہ اقبال

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی کی مرکزی رہنما سمیحہ راحیل قاضی،جسٹس ناصرہ اقبال،ڈاکٹر پروین، مہناز رفیع، فرح ہاشمی، نصرت سلیم، رفیعہ اکرام اور خالدہ جمیل نے کہا ہے کہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پر 4پروازیں منسوخ اور 9تاخیر کا شکار

لاہور(صباح نیوز)لاہور ایئرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور دیگر وجوہات کی بناء پر4پروازیں منسوخ اور9تاخیر کا شکار ہوئیں،رپورٹس کے مطابق لاہور سے جدہ جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ER1821منسوخ کر دی گئی جبکہ جدہ سے لاہور آنے والی سیرین مزید پڑھیں

راشد نسیم کی سربراہی میں نومنتخب الیکشن کمیشن کا اجلاس، اتفاق رائے سے بلال قدرت بٹ الیکشن کمیشن کا سیکرٹری مقرر

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم کی سربراہی میں نومنتخب الیکشن کمیشن کا اجلاس منصورہ میں ہوا جس میں اتفاق رائے سے بلال قدرت بٹ الیکشن کمیشن کا سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ دیگر اراکین کمیشن میں سردار ظفرحسین، انجینئر مزید پڑھیں

سراج الحق کی زیر صدارت ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے تناظر میں 23جون کو اسلام آباد میں قومی مشاورت ہو گی

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی صدارت میں ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 23جون کو اسلام آباد میں ”قومی مشاورت” کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں ملک کے نامور ماہرین معیشت شرکت کریں مزید پڑھیں

حلقہ پی پی 167 میں جھگڑے، فائرنگ واقعہ اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار طلب،

لاہور(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے  پیر کو حلقہ  پی پی 167 میں گزشتہ روز ہونے والے جھگڑے اور فائرنگ کے واقعے اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی اراکین کے مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری،سب سے زیادہ مال دار علیم خان، ایک ارب70 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک نکلے

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے اراکین کے مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ سے زائد جبکہ سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار5کروڑ 80 لاکھ سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ ،اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات کم کرنے کے آرڈیننس پر عملدآمد روکنے کی استدعامسترد

لاہور (صباح نیوز)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے گورنر پنجاب انجینئر میاں محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے آرڈیننس کے زریعہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات کم کرنے کے اقدام کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا جبکہ لاہور مزید پڑھیں

زراعت کو جدید طرزپراستوار کر کے ملکی معیشت مضبوط بناسکتے ہیں ، گورنر پنجاب

  لاہور(صباح نیوز)گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ زراعت کو جدید طرزپراستوار کر کے ملکی معیشت مضبوط بنا سکتے ہیں، حکومت کاشتکاروں کی فلاح بہبود کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے رائس ایکسپورٹرز مزید پڑھیں