بجٹ پنجاب کے عوام کیلئے ہوا کا خوشگوار جھونکا ہے، حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نئے مالی برس کا بجٹ صوبے کے 12 کروڑ عوام کے لیے ہوا کا خوش گوار جھونکا ہے۔ یہ بات پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز نے لاہور سے جاری مزید پڑھیں

پنجاب کا 32 کھرب 26 ارب روپے کا بجٹ پیش ،تنخواہوں میں15 اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ

لاہور(صباح نیوز) صوبائی وزیر خزانہ اویس لغاری نے پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش کیا ،بجٹ کا حجم 32 کھرب 26 ارب روپے رکھا گیا،کم سے کم اجرت بڑھا کر 25 ہزار، تنخواہوں میں15  اور پنشن مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت اوکاڑہ کے 60 مستحق معذورافراد میں ویل چیئرزتقسیم

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے شعبہ سماجی خدمات کے تحت اوکاڑہ کے مستحق اورضرورت مندافراد میں 60 ویل چیئرزتقسیم کی گئیں۔اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرمشتاق مانگٹ نے کہاکہ ویل چیئر مزید پڑھیں

حکومت ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سالانہ بجٹ میں کمی کے فیصلے پر نظرثانی کرے اور اعلیٰ تعلیم کے لیے بجٹ میں کمی کرنے کے بجائے اضافہ کیا جائے

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کی مجلس شوریٰ نے حکومت  سے مطالبہ کیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے موجودہ سالانہ بجٹ 65ارب روپے میں کمی کر کے 30ارب روپے کرنے  کے  فیصلے پر نظرثانی کرے اور اعلیٰ تعلیم کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان کے31فیصد نوجوان بے روزگار ، ایک لاکھ سے زائد انجینئر بھی شامل ہیں،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 31فیصد تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگار ہیں اور ان میں سے ایک لاکھ سے زائد انجینئر بھی شامل ہیں۔ ایسا مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی ،ملاقات میں تعلیم، تجارت، ماحولیات اور دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی، تعلیم اور تجارت کے شعبے میں تعلقات کو مزید وسعت دینے پر غور کیا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ الزام،مونس الٰہی کیخلاف مقدمہ درج،2شریک ملزمان گرفتار

لاہور (صباح نیوز)ایف آئی اے لاہور نے منی لانڈرنگ کے الزام میں ق لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی کیخلاف مقدمہ درج کرلیاجبکہ ایف آئی اے نے مونس الٰہی کے دوشریک ملزمان مظہر اقبال مزید پڑھیں

نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کی حمایت کے سوا کوئی راستہ نہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو فوج اور اس کی قیادت نے پاکستان واپس بلانے کا درست اور جرات مندانہ فیصلہ کیا۔ نوازشریف کے پاس اس مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ، شہباز شریف او ر حمزہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی احتساب عدالت نمبر دو کے جج نسیم احمد ورک نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اوروزیر اعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف کے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ پھر پیٹرول ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیرداخلہ  شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ وزیر خزانہ پھر پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے  والے ہیں۔اب مسئلہ غریب کا، پاکستان کی معاشی اور سیاسی بقا کا ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں