بجٹ میں غریبوں کے لئے کچھ نہیں ہے ۔موجودہ حکومت نے نااہلی کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے، لیاقت بلوچ

لاہور (  صباح نیوز )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بجٹ میں غریبوں کے لئے کچھ نہیں ہے ۔موجودہ حکومت نے نااہلی کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ آئی ایم ایف کی غلامی کی تمام مزید پڑھیں

مودی جیسے انتہا پسند ہندوؤں کومذمت نہیں ،مرمت کی زبان سمجھ آتی ہے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)صوبائی امیرجماعت اسلامی پنجا ب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ نریندرمودی جیسے انتہا پسندہندوؤں کومذمت نہیں مرمت کی زبان سمجھ آتی ہے ہندوستانی گجرات سے مسلمانوں اوراسلام کے خلاف دہشتگردی شروع ہوئی اور اب یہ اپنے پارٹی مزید پڑھیں

بھارت میں نبی کریمۖ کی شان میں گستاخی دو ارب مسلمانوں کی دل آزاری ہے،یہ دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی ہے، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

خانسپور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ بھارت ایک دہشت گرد ملک ہے۔ مودی کی فاشسٹ حکمران جماعت کے ترجمانوں کی جانب سے نبی کریمۖ کی شان میں گستاخی دو ارب مسلمانوں کی دل مزید پڑھیں

ملکی سنگین معاشی صورت حال کے پیش نظر فوری طور خصوصی اور بڑے مالیاتی اقدامات کیے جائیں،جماعت اسلامی کا مطالبہ

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انتہائی گھمبیر معاشی صورت حال کے پیش نظر فوری طور پر ملک میں خصوصی اور بڑے مالیاتی اقدامات کیے جائیں اور اس مرتبہ عوام پر بوجھ ڈالنے کی مزید پڑھیں

امیرالعظیم کاچیئرمین نیپرا کی طرف سے نیٹ میٹنگ کی مخالفت پر احتجاج ،عوام دشمنی قرار دیا

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم نے چیئرمین نیپرا کی طرف سے نیٹ میٹنگ کی مخالفت پر احتجاج اور اسے عوام دشمنی قرار دیا ہے۔منصورہ سے جاری بیان میں انھوں نے کہا کہ عوام کے ٹیکسوں سے اپنے لیے ماہانہ مزید پڑھیں

بھارت کے گستاخانہ ریمارکس قابل مذمت ہیں،انڈین سفیر کو پاکستان سے فوری نکالا جائے

لاہور (صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل پنجاب کے صدر محمد جاوید قصوری نے منصورہ میں اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ توہین رسالت کسی صورت میں بھی قابل قبول نہیں ۔پاکستان کے غیور مسلما مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کے لئے ذہن بنا یا ہوا ہے،حنیف عباسی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمامحمد حنیف عبا سی نے کہاہے کہ میں نے، مریم نواز، حمزہ شہباز اور ہماری پارٹی کے دیگر لوگوں نے جیل کاٹی، یہ کورس عمران خان نے کرنا ہے یہ عمران مزید پڑھیں

حمزہ شہباز نے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور ہر ضلع میں پرائس کنٹرول کی سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کیلئے وزیراعلی پنجاب پرائس ڈیش بورڈ کا افتتاح کر دیا

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور ہر ضلع میں پرائس کنٹرول کی سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کیلئے آج وزیراعلی پنجاب پرائس ڈیش بورڈ کا افتتاح کر دیا۔ڈیش بورڈ پر پرائس مانیٹرنگ کے مزید پڑھیں

امپورٹڈ ایندھن پر پاور پلانٹ لگانے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، حماد اظہر

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماحماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ایندھن پر مہنگے پاور پلانٹ لگانے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ امپورٹڈ ایندھن پر مزید پڑھیں