الیکشن کمیشن پنجاب کے 20 حلقوں میں صاف شفاف ضمنی انتخابات کیلئے پرعزم

اسلام آباد(صباح نیوز)پنجاب  اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی  انتخابات، الیکشن کمیشن  نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی کے فوری  ٹرانسفر کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سابق ڈی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی 9جون کوآبپارہ سے انڈین ایمبیسی تک ناموس رسالتۖ مارچ کرے گی،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطار ق سلیم نے کہاہے کہ ناموس رسالت ۖ کے تحفظ کے لیے اپنی جان تک قربان کردینا ہرمسلمان کا عزم ہے جماعت اسلامی 22کروڑ عاشقان مصطفےۖکی ترجمانی کے لیے 9جون کوآبپارہ سے انڈین مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی بی جے پی انتہا پسند ترجمان کی ہرزہ سرائی، رحمت اللعالمینۖ کی شان میں گستاخانہ بیانیے کی شدید مذمت

لاہور (صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور مرکزی رہنماؤں سید ثاقب اکبر، سید ہارون گیلانی، قاری یعقوب شیخ، حافظ عبدالغفار روپڑی، گلزار نعیمی، عبداللہ گل، علامہ عارف واحدی، علامہ زبیر ظہیر، مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پرسلمان صوفی کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر پرائم منسٹر اسٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے رات گئے لاہور ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور مسافروں کے ذاتی سامان کی ضبطگی کی شکایات اور مسافروں کو دی جانے والی سہولیات مزید پڑھیں

مسلح افواج کی بھارتی حکام کے گستاخانہ تبصروں کی شدید الفاظ میں مذمت

راولپنڈی(صباح نیوز)مسلح افواج پاکستان نے بھارتی حکام کے گستاخانہ تبصروں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سوموار کے روز ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

بی جے پی کی ترجمان کا گستاخانہ بیان قابل مذمت ، بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا جائے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی سفیر مزید پڑھیں

سیاسی انتقام نہیں معاشی اورسیاسی استحکام چاہتے ہیں جس کاعمران خان نے بیڑہ غرق کیا،راناثنااللہ

فیصل آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ اورمسلم لیگ ن پنجاب کے صدرراناثناء اللہ خاں نے کہاہے کہ ہم سیاسی انتقام نہیں معاشی اورسیاسی استحکام چاہتے ہیںجس کاعمران خان نے بیڑہ غرق کیا اُمیدہے یہ ٹولہ اب لانگ مارچ میں اورسیاسی میدان مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات،لاہور کی 4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے کل آخری روز

لاہور (صباح نیوز) لاہور کی 4 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی آج (منگل ) تک جمع کروائے جا ئیں گے ۔الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 7 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے، مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ،شیخ رشید احمد کی توہین مذہب کے 17مقدمات میں عبوری ضمانت کنفرم

راولپنڈی(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی توہین مذہب کے حوالہ سے مختلف شہروں میں درج 17مقدمات میں عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ ضمانت ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عیوض منظور مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی پانچ مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکیشن روکنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

لاہور (صباح نیوز)پنجاب اسمبلی کی پانچ مخصوص نشستوں پر نوٹیفیکیشن روکنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواستوںپر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 21جون مزید پڑھیں