پٹرول، ڈیزل، بجلی اور اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے غریب کا جینا مشکل کر دیا، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا نظام ہی انسانیت کے دکھوں کا مداوا ہے۔ سودی اور سرمایہ دارانہ نظام نے لوگوں کو بھوک اور غلامی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی جان ہوتے ہیں۔ صوبے میں آزادانہ،صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سندھ ایک مظلوم صوبہ ہے،پیپلزپارٹی صوبہ میں تسلسل کے ساتھ اقتدار میں رہنے کے باوجود عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے، تیل گیس زراعت مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام 25 خاندانوں میں شادی باکس تقسیم

لاہور (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام 25 خاندانوں میں شادی باکس تقسیم کیے گئےـاس حوالے سے ایک سادہ مگر پروقار تقریب کرامت کالونی کمیونٹی سنٹر میں منعقد ہوئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمیونٹی سروسز مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(صباح نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا جس میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست مزید پڑھیں

عمران خان کے بیانات خود ان کے اپنے امیج، پارٹی مقبولیت کے لیے خطرہ بن گیا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی قومی قیادت اقتدار سے محرومی کے بعد قومی سلامتی، قومی مفادات اور قومی وحدت مزید پڑھیں

پندرہ جون تک قوم انتظار کرے یہ خود سڑکوں پر آئے گی، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 16پاور پلانٹ بند اور16گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے اور لوگ گرمی سے مر رہے ہیں۔ 60فیصد تجارتی خسارہ بڑھ گیا ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر 9ارب ڈالرز رہ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن) کی درخواستیں مسترد ، پنجاب اسمبلی کی پانچ مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن ضمنی الیکشن تک روک لیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن ضمنی انتخابات تک روک دیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

حکمرانوں واسٹلبشمنٹ کی شاہ خرچیاں ،بدعنوانیاں ختم کرنے اورعوام کو ریلیف دینے کی ضرورت ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ مہنگائی بے روزگاری بھاری سودی قرضے حکمرانوں واسٹبلشمینٹ کی لوڈمار ملک کے سب سے بڑے مسائل ہیں ۔بلوچستان کو بھی ان مسا ئل نے لپیٹ میں لیا ہے ہم مزید پڑھیں

سابق چیئرمین واپڈامزمل حسین 6جون کو نیب میں طلب

لاہور(صباح نیوز)سابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین کے خلاف نیب نے کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں 6 جون کو طلب کر لیا۔قومی احتساب بیورو (نیب)کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق سابق چیئرمین واپڈا کو مالی بے ضابطگی کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف نے مہنگائی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف آج (جمعہ کو) ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین مزید پڑھیں