پنجاب اسمبلی، مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کا معاملہ سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کا معاملہ سماعت کے لئے مقرر کردیا۔ الیکشن کمیشن تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی درخواستوں پر(کل) جمعرات 2جون کو سماعت کریگا۔چیف الیکشن کمشنر کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا مہنگے داموں کھاد فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب میں کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشی کے سدباب کا حکم دے دیا۔ ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ انتظامیہ کاشتکار کو کنٹرول نرخ پر کھاد کی فراہمی یقینی بنائے مزید پڑھیں

بلیغ الرحمان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور(صباح نیوز) بلیغ الرحمان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، بلیغ الرحمان سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلی پنجاب حمزہ مزید پڑھیں

الخدمت مواخات پروگرام کے تحت 34افراد کوقرض حسنہ کی فراہمی،مستحق افراد میں قرضِ حسنہ کے چیک تقسیم

لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے مواخات پروگرام کے تحت مستحق اورمحنتی افرادکوچھوٹے کاروبار کے آغاز یا پہلے سے جاری کام کو وسعت دینے کے لئے قرضِ حسنہ فراہم کیا گیا۔ الخدمت لاہو رکے دفتر میں منعقدہ تقریب میں نیشنل ڈائریکٹر مزید پڑھیں

امیرالعظیم کی پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کی شدید مذمت،حکومتی موقف کو یکسر مسترد کردیا

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت کے اس موقف کو یکسر مسترد کردیا ہے کہ دورے کا اہتمام ایک غیر ملکی این جی او نے کیا مزید پڑھیں

  ایک ووٹ کی اکثریت پر قائم حکومت کسی وقت گرجائے گی،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) سابق وفاقی وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جو شہباز شریف 50 روپے عدالتی سٹامپ کی گارنٹی پر 4سال میں اپنے بھائی کو واپس نہ لا سکا وہ قوم کو کیا مزید پڑھیں

سراج الحق،لیاقت بلوچ ، امیر العظیم و دیگر کی سینئر صحافی سلمان غنی کے بھائی عثمان غنی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق و دیگر نے سینئر صحافی سلمان غنی کے بھائی عثمان غنی کے انتقال پر اظہار تعزیت  کیا ہے ۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم ، نائب امراء  لیاقت بلوچ مزید پڑھیں

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد ، حالیہ اضافہ کو الفور واپس لیا جائے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مظاہروں میں مطالبہ

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اور ظالمانہ اضافہ  کے خلاف جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام ملتان روڈ منصورہ، زون 146، زون 152، پی پی 160 جے آئی یوتھ مزید پڑھیں