شہباز شریف کی حکومت کوئی فیصلہ کرنے میں آزاد اوربااختیار نہیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی اتحادی حکومت کوئی بھی فیصلہ کرنے میں آزاد، بااختیار اور مستحکم نہیں۔ انہوں نے سابق وزیر خارجہ آصف احمد علی کے انتقال اور مزید پڑھیں

شہباز تتلہ قتل کیس،ایس ایس پی مفخرعدیل کو عمرقید کی سزا

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی سیشن عدالت نے شہباز تتلہ قتل کیس میں ایس ایس پی مفخرعدیل کو عمر قید کی سزا سنادی۔عدالت نے 2 سال 3 ماہ بعد ایس ایس پی مفخر عدیل کے خلاف قتل کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے مزید پڑھیں

چولستان میں خشک سالی کے متاثرین کیلئے پاک فوج کا طبی و امدادی کیمپ قائم

اسلام آباد (صباح نیوز ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر بہاولپور کور نے سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر چولستان کے خشک سالی سے متاثرہ افراد کو طبی اور امدادی سہولیات فراہم کرنے کے مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سیگرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے تمام اسکول گرمیوں کی چھٹیوں مزید پڑھیں

یاسین ملک کو عمر قید کی سزا قابل مذمت،حکومت عالمی عدالت سے رجوع کرے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کا سیاہ چہری بے نقاب مزید پڑھیں

کشمیر کا ہر بیٹا یاسین ملک ہے،بھارت کس کس کو قید کرے گا۔ ثمینہ احسان،نصرت ناہید

اسلام آباد(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان اور ناظمہ ضلع اسلام آباد نصرت ناہید نے بھارتی عدالت کی طرف سے  یاسین  ملک کو عمر قید سزا سنانے کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کاپنجاب اسمبلی کی 20 خالی جنرل نشستوں پر17جولائی کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی 20 خالی جنرل نشستوں پر17جولائی کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔یہ20 جنرل نشستیں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے پارٹی پالیسی کے خلاف (ن)لیگی امیدوار محمد مزید پڑھیں

اسلحہ برآمدگی کا معاملہ، زبیر نیازی کووکلاء اور کارکنوں نے پولیس حراست سے چھڑالیا

لاہور (صباح نیوز) لاہور میں پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کو بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہونے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تاہم وکلاء اور کارکنوں نے انہیں پولیس سے چھڑا لیا۔ دوسری جانب پی ٹی آئی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اورترجمان پنجاب حکومت عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں اور لانگ مارچ کو خونی لانگ مارچ بنانا چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ لانگ مارچ مزید پڑھیں