آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن قبول نہیں،پٹرول کی قیمتو ں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے،ڈاکٹرطار ق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پرملک بھرکی طرح پنجا ب میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف مظاہروں،ریلیوں اوراحتجاجی کیمپ کاانعقادکیا گیا، صوبائی امیر ڈاکٹرطارق سلیم،امیرضلع سیدضیاء اللہ شاہ اور امیرشہرچوہدری انصرمحموددھول مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخاب کیلئے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں مانگ لیں

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخاب میں تمام حلقوں میں امیدوار اتارنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی  کے مطابق ڈی نوٹیفائی ہونے والے اراکین کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں بھر پور حصہ لیا جائے مزید پڑھیں

مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی

لاہو ر(صباح نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، مہنگائی کی وجہ سے ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے میڈیا مزید پڑھیں

آبی تنازعات پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفد بھارت پہنچ گیا

لاہور (صباح نیوز) پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت پہنچ گیا۔ انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں وفد میں ڈی جی محکمہ موسمیات، محکمہ آبپاشی، نیسپاک اور وزارت خارجہ کا مزید پڑھیں

فیصل آباد،کار اور ٹرک میں تصادم،3 خواتین جاں بحق،2زخمی

فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آباد کے قریب موٹروے ایم فور پر کار اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں ماں بیٹی سمیت کار سوار 3 خواتین جاں بحق جبکہ ڈرائیور اور ایک خاتون زخمی ہو گئے، کار سوار فیملی لاہور ایئر مزید پڑھیں

مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے، حکومت عوامی غیض و غضب سے نہیں بچ سکتی ،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طوفان آنیوالا ہے ،حکومت عوامی غیض و غضب سے نہیں بچ سکتی، ایک ووٹ کی اکثریت ، بیساکھیوں کا سہارا اور مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے جوس تیارکرنیوالی فیکٹریوں پر چھاپے

ملتان(صباح نیوز)جعلی مشروبات کی تیاری کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کریک ڈاؤن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان شہر میں ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز مبشر رحمان نے 2 جوس فیکٹریز پر چھاپے مارتے ہوئے 500 کلو مینگو پلپ، مزید پڑھیں

لاہور تنظیم کی غلط پالیسی کے باعث لانگ مارچ میں ناکامی ہوئی، رپورٹ

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف کی لاہور سے لانگ مارچ میں ناکامی کے معاملے پر پی ٹی آئی کی ایڈوائزری کونسل نے رپورٹ مرتب کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ اعلی قیادت کو ارسال کر دی گئی۔رپورٹ میں لاہور میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کل پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں بے رحمانہ اضافہ اور ظالمانہ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کل ملک بھر میں مظاہرے کرے گی۔ منصورہ سے جاری بیان میں انھوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ریٹرننگ آفیسر پی پی -158لاہور میں تقرری اور تبادلے روکنے کیلئے آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری

لاہور(صباح نیوز)ریٹرننگ آفیسر پی پی -158 سید باسط علی نے آئی جی پنجاب کے 27مئی 2022 کے تقرریوں و تبادلوں کے اعلامیہ کو روکنے کا نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے احکامات کے مطابق شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات مزید پڑھیں