تحریک انصاف کا مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف نے مہنگائی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف آج (جمعہ کو) ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان عوامی سطح پر رابطے مضبوط کرینگے،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں چین کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، پاکستان اور چین کے درمیان عوامی سطح پر رابطے مضبوط کرینگے۔ حمزہ شہباز سے مزید پڑھیں

پٹرو ل کے بعد بجلی کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ قابل مذمت ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم کے بعد عوام پر بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرکے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردیئے ہیں۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر مزید پڑھیں

 کشکول پرانا ،فقیر نئے آئے ہیں، موجودہ اور سابقہ حکومت میں رتی برابر فرق نہیں،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کشکول پرانا فقیر نئے آئے ہیں، موجودہ اور سابقہ حکومت کی پالیسیوں، ترجیحات اور ایکشن میں رتی برابر فرق نہیں۔ آئی ایم ایف سے اب تک 23پروگرام لیے گئے، حکمران مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام ملکی مسائل کی جڑ ہے، حل آئین کی بالادستی میں مضمر ہے، ماہرین

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان کا آئین اپنے آغاز سے ہی نہ صرف قومی اتفاقِ رائے کی علامت رہا ہے بلکہ سیاسی عدم استحکام اور ہنگامہ خیزی کے ادوار میں بھی اس نیقومی یکجہتی کے عنصر کے طور پر کام سر انجام دیاہے۔ مزید پڑھیں

حکومت الیکشن شیڈول کا اعلان کرے ،بات چیت کیلئے تیار ہیں، فواد چو ہدری

لاہور(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن شیڈول کا اعلان کرے ،بات چیت کیلئے تیار ہیں، کوئی عزت دار شخص موجودہ سسٹم کے ذریعے عہدہ قبول نہیں کرے گا۔ لاہور میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

فسادی مارچ کو کسی صورت اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ اسلام آباد میں فسادی مارچ کو کسی صورت داخل نہیں ہونے دیں گے، ملک کو فسادی جتھوں اور شرپسند عناصر کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا نہیں جاسکتا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان غیر قانونی قرار

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان غیر قانونی قرار دیدیا۔سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان کے خلاف سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی، جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہر میں سیف سٹی چالان کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنایا، مزید پڑھیں

اللہ کے بعد ملک کی حقیقی ذمہ داری سپریم کورٹ پر آگئی،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد اس ملک کی حقیقی ذمہ داری سپریم کورٹ آف پاکستان پر آگئی ہے، امپورٹڈ حکمران اپنے کیسز پر فرد مزید پڑھیں

سراج الحق و جماعت کے دیگر رہنماؤں کی پی ایف یو جے(دستور) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک ، نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم اور سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے نومنتخب صدر حاجی نواز رضا اور سیکرٹری جنرل ایچ اے خانزادہ کو مبارک مزید پڑھیں