وزیراعلیٰ پنجاب نے گریٹر اقبال پارک میں جلسوں پر پابندی لگادی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے گریٹر اقبال پارک میں جلسوں پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں خواجہ احمد حسان، افتخار احمد، سیکرٹری ہاسنگ، کمشنر لاہور ڈویژن، مزید پڑھیں

یومِ تکبیر،آئی ایس پی آرکا جوہری طاقت کا خواب حقیقت بنانے والوں کو خراجِ تحسین

راولپنڈی(صباح نیوز)یومِ تکبیر کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے جوہری طاقت کا خواب حقیقت بنانے والوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)نے اپنے بیان میں کہا کہ 24 سال قبل 28 مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف،حمزہ کی عبوری ضمانت میں 4جون تک توسیع

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 4 جون تک توسیع کر دی۔ آج لاہور کی سپیشل کورٹ سینٹرل میں وزیراعظم میاں مزید پڑھیں

چاغی کی پہاڑیاں نواز شریف کی اپنی مٹی سے محبت کی گواہی دے رہی ہیں،مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چاغی کی پہاڑیاں نواز شریف کی اپنی مٹی سے محبت کی گواہی دے رہی ہیں۔ ان خیالات کااظہار مریم نواز شریف نے آج پاکستان کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں عمران خان کے تباہ کن اقدامات کی تائید کی،لیاقت بلوچ

لاہور،سرگودھا(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی اور سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں عمران خان کے تباہ کن اقدامات کی تائید کی ۔ لیاقت بلوچ نے سرگودھا میں مزید پڑھیں

ممکنہ لانگ مارچ ،اگلے چھ روز تک راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر حکومت نے اگلے 6 روز تک سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دوبارہ اسلام مزید پڑھیں

نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو نا قابل تسخیربنایا،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ  نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو نا قابل تسخیربنایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ   پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید پڑھیں

یاسین ملک کی جدوجہدآزادی کو سلام پیش کرتا ہوں،فیاض الحسن چوہان

لاہور(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کشمیری حریت پسند لیڈر یاسین ملک کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فیاض مزید پڑھیں

معیشت کو بچانے کیلئے جلد بڑے فیصلے کرنا ہوں گے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معیشت کو بچانے کیلئے جلد بڑے فیصلے کرنا ہوں گے، 30روپے فی لٹرپٹرول میں اضافے کی پہلی قسط اور دو ہزار روپے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما یاسین ملک کو سزا بھارتی کٹھ پتلی عدالت پر بدنما داغ ہے۔ حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی پریشانیوں کا حل قرآن و سنت کے نظام کی پیروی میں ہے۔ اس وقت مسلم ممالک کا اتحاد بے حد ضروری ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے مزید پڑھیں