پاکستان کے کسی شہر میں جلسے کیلئے کوئی درخواست نہیں دی گئی محض خونی مارچ کی دھمکیاں دی گئیں، سعد رفیق

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی شہر میں جلسے کیلئے کوئی درخواست نہیں دی گئی محض خونی مارچ کی دھمکیاں دی گئیں۔ جتھہ بندی کے مزید پڑھیں

حکومت اور احتجاجی دھڑا بیک ڈور ڈائیلاگ کریں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلای، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے ملکی حالات، سیاسی محاذ پر کشیدگی، ریاست، سیاست اور ایوانوں میں بدزبانی، بدکلامی، کردار کشی کا راج پورے نظام کو تباہی کی طرف دھکیل چکی ہے۔ حالات مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے عہدیدار کے گھر سے اسلحہ برآمدگی سے ان کے ارادے واضح ہو گئے، حمزہ شہباز

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مقامی عہدیدار کے گھر سے اسلحہ برآمدگی سے ان کے ارادے واضح ہو گئے ہیں۔یہ آزادی مارچ نہیں خونی مارچ کی بھرپور منصوبہ بندی مزید پڑھیں

لاہور، پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں سے جدید اسلحہ برآمد

لاہور (صباح نیوز)لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنمائوں بجاش نیازی اور زبیر نیازی کے گھروں پر چھاپے مارکربھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد کر لیا، دونوں رہنما گھروں پر موجود نہ ہونے کے باعث گرفتار نہ ہوسکے۔ مزید پڑھیں

 ملک کی کشتی بھنور میں بری طرح پھنس چکی ہے،سراج الحق

بہاولپور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی کشتی بھنور میں بری طرح پھنس چکی ہے، پاکستان کو اس نہج پر لانے والی تینوں بڑی جماعتیں اور ان کے سرپرست ہیں۔ حکمران اور اور اپوزیشن جماعتیں مزید پڑھیں

سانپ سیڑھی کاکھیل ختم کئے بغیرملکی مسائل اور بحران کا حل ممکن نہیں،امیرالعظیم

راولپنڈی(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے کہاہے کہ گدھے چلے گئے گدھ آگئے ،گدھ دیکھ کرکچھ لوگوں کوگدھوں پرپیارآناشروع ہوگیا اور ان کا ریٹ بڑھ گیا،اسٹیبلشمنٹ سیڑھی دیتی اوراوپرپہنچا کرسانپ کے حوالے کردیتی ہے سانپ سیڑھی کاکھیل ختم مزید پڑھیں

پر امن احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا آئینی حق، حکومت ہوش کے ناخن لے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ ملک انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔ سیاسی استحکام ناگزیر ہے۔ دشمن قوتیںپاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کرنا چاہتی ہیں اور ان کا یہ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن  نے سیلاب متاثرین کے لئے10 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کردیا

لاہور(صباح نیوز) فغانستان کے صوبے بغلان،بدخشان اور تخار میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں وسیع پیمانے پرتباہی  کے پیش نظرالخدمت فاؤنڈیشن نے پاک افغان تعاون فورم کے تحت 10ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان طور خم بارڈر پر افغان مزید پڑھیں

وزیراعلی کا پنجاب میں جیل اصلاحات میں ترامیم کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے قیدیوں کی فلاح و بہبود کے پیش نظرپنجاب میں جیل اصلاحات میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت جیل اصلاحات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس ہوا،جس میں مزید پڑھیں