ہمارے نمبرز پورے ہیں جب ہم نمبرزدکھائیں گے تو چہ مگوئیاں دم توڑ جائیں گی،حمزہ شہباز

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 25اراکین پنجاب اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے سے پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ ہمارے نمبرز پورے ہیں جب ہم نمبرزدکھائیں گے تو چہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے کی گئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کالعدم قرار دینے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی 23 مئی کو سماعت کریں مزید پڑھیں

ڈی آئی خان کے علاقے مغل کوٹ کے جنگلات میں 9 مئی کی رات لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈی آئی خان کے علاقے مغل کوٹ کے جنگلات میں 9 مئی کی رات لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا جس کے باعث آگ بلوچستان کے سرحدی علاقے منڑہ اور سرلکئی تک پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ شاندار، جمہوریت کو بچا لیا: سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(صباح نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ شاندار ہے، قومی ادارے نے جمہوریت کو بچا لیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے 25 اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے مزید پڑھیں

شہبازشریف اور حمزہ کا منی لانڈرنگ کیس میں پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں سپیشل سینٹرل عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام جاری رکھنے کی اجازت

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے احمد اویس کو بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کام جاری رکھنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ حکومت لکھ کر دے کہ احمد اویس کو کام سے نہیں روکے گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ ،لاء افسران کو ہٹانے کیخلاف درخواستوں پر فوری ریلیف کی استدعا مسترد

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے دور میں لگائے گئے لا ء افسران کو ہٹانے کے خلاف درخواستوں پر فوری ریلیف کی استدعا مسترد کر کے  مزید سماعت 23 مئی تک ملتوی کر دی ۔ چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں

چولستان میں خشک سالی، نماز استسقاء کا اہتمام

چولستان(صباح نیوز) چولستان میں خشک سالی کو ختم کرنے کے لیے نماز استسقاء کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چولستان میں خشک سالی اور موسمی سختی سے نجات کیلئے نماز استسقا کا اہتمام کیا گیا۔ بارش کے حصول کیلئے مزید پڑھیں

خانپور،لنڈا بازار میں آتشزدگی، درجنوں دکانیں جل کر خاکستر

خانپور(صباح نیوز)خانپور کے لنڈا بازار میں آتشزدگی کے باعث درجنوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ خان پور کے لنڈا بازار میں جمعہ کو صبح سویرے پیش آیا ، جہاں نامعلوم وجوہات کی بنا پر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے بطوروزیراعلیٰ حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں پی مزید پڑھیں