جماعت اسلامی کا آرٹیکل63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے سپریم کورٹ کے منحرف اراکین اسمبلی اور آئین کے آرٹیکل 63A کی تشریح سے متعلق فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کی جانب ایک قدم قرار مزید پڑھیں

چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب لاہور کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے2017 سے 30اپریل 2022کے دوران نیب آرڈیننس کے سیکشن 10 کے تحت 64مجرموں کو سزا دلوائی اور ان سے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانہ میں جمع کرائے گئے۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا مری کا دورہ، خلاف ضابطہ تعمیر عمارتوں پر برہمی کا اظہار،رپورٹ طلب، معاملے کی انکوائری کا حکم

لاہور + مری (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مری کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے مری میں خلاف ضابطہ عمارتوں کی تعمیر پر برہمی کا اظہار کیا اور غیر قانونی تعمیرات کے بارے میں رپورٹ طلب کی۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان کی نااہلی کے ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان کی نااہلی ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو بدھ کو سنایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن میں 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنسز کی سماعت چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

معیشت تباہ اورسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی شکار ہے ،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملکی معیشت دیوالیہ پن کا شکا رہے۔ سٹاک مارکیٹ میں مندی سے ایک کھرب 23ارب روپے ڈوب چکے ہیں۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،فورسزکی کارروائی،کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(صباح نیوز)شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو انتہائی اہم اور مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

مخلوط حکومت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کرے ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کرے، سیاسی فساد، انتشار اور انتہا پسندی کی وجہ سے قومی معیشت مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے 10ارب31کروڑ روپے کے ناجائز اثاثے بنائے ہیں،عطاء اللہ تارڑ ایڈووکیٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطاء اللہ تارڑ ایڈووکیٹ نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے 10ارب31کروڑ روپے کے ناجائز اثاثے بنائے ہیں ۔ عثمان بزدار اوران کے ساتھ جتنے لوگ مزید پڑھیں

عمران خان کے دور میں 55 لاکھ لوگوں کو نوکریاں دی گئیں، فرخ حبیب کا دعویٰ

فیصل آباد(صباح نیوز) سابق وزیرمملکت اورتحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک فرخ حبیب نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان کے دور میں 55 لاکھ لوگوں کو نوکریاں دی گئی ہیں۔ اتوارکے دن فیصل آباد کی تاریخ کا سب سے مزید پڑھیں

عمران اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں: پرویز الٰہی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں، اس سے زیادہ نیوٹریلٹی کیا ہوگی، عدم اعتماد کامیاب مزید پڑھیں