صدر مملکت کے غیر آئینی اقدامات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن)کی رکن حنا پرویز بٹ، سعدیہ تیمور اور سمیرا کومل نے مشترکہ جمع کرائی ہے۔قرارداد کے متن میں بتایا مزید پڑھیں

لاہور،خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پرنوجوانوں کے تشدد سے چوکیدار جاں بحق

لاہور (صباح نیوز)لاہورمیںفیروز پور روڈ پر واقع خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پر نوجوانوں نے مل کر چوکیدار کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ مزید پڑھیں

سیاسی جمہوری جماعتوں کا نظام شفاف ہو گا، تو جمہوریت پائیدار ہو گی،لیاقت بلوچ

اسلا م آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی و انتخابی قومی امور مجلس قائمہ کے صدر لیاقت بلوچ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پارٹی حسابات کے حوالہ سے پیشی کے بعد میڈیا کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

فوڈ پیکجز اور تحائف کی تقسیم کا مقصد مستحق طبقے کو بھی رمضان اور عید کی خوشیوں میں شریک کرنا تھا۔محمدعبدالشکور صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن نے اس سال رمضان المبارک میں ملک بھر کے نادار اور مستحق افرادمیں تقسیم کئے جانے والے رمضان فوڈ پیکجز، کمیونٹی افطار ڈنرز اور فطرانہ کی تقسیم کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

حکومت کا ہندوستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر تجارت بحال کرنے کا فیصلہ قابل مذمت ہے

لاہور (صباح نیوز(امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ حکومت کا جموں و کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیر بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔ ہندوستان نے 5اگست 2019میں مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

بیورو کریسی کو غنڈہ بنا کر اسمبلی پر دھاوا بولا گیا، سابق گورنر پنجاب

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ بیورو کریسی کو غنڈہ بنا کر اسمبلی پر دھاوا بولا گیا۔ عمر سرفراز چیمہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدانوں نے آئین مزید پڑھیں

شیخ رشید نے خونی لانگ مارچ کا بیان واپس نہ لیا تو اُسے لال حویلی کے باہر باندھ دوں گا، راناثناء اللہ خاں

فیصل آباد( صباح نیوز )وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ خاں نے کہاہے کہ شیخ رشیدسے کہا ہے کہ  خونی لانگ مارچ کا بیان واپس لیں۔اگر بیان واپس نہ لیا تو اُسے لال حویلی کے باہر باندھ دوں گااورپورے پنجاب میں انکا بندوبست مزید پڑھیں

حکومت نے سودی معیشت کے خاتمے سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ پر من و عن عملدرآمد نہ کیا تو 1977 سے بھی زیادہ شدت سے تحریک چلائیں گے،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور (صباح نیوز)حکومت نے سودی معیشت کے خاتمے سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ پر من و عن عملدرآمد نہ کیا تو ملک بھر میں 1977کی تحریک سے بھی زیادہ شدت سے تحریک چلائیں گے ـ اگر حکومت نے مزید پڑھیں

جمہوریت کے استحکام کے لئے مفاد پرستانہ اور انتشار کی سیاست کو مسترد کرتے ہیں،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں جاری مفاد پرستانہ سیاست کو مسترد کرتی ہے ۔موقع پرست سیاستدانوں نے سیاست کو گندا کر دیا ہے وہ اپنی کرپشن کی مزید پڑھیں

حکومت پی ٹی آئی کی مقبولیت سے خائف ہوچکی ہے، شفقت محمود

اٹک (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پی ٹی آئی کی مقبولیت سے خائف ہوچکی ہے۔ شفقت محمود نے اٹک جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور ضلع کونسل سٹیڈیم میں میڈیا سے مزید پڑھیں