وزیراعلیٰ پنجاب کاشادیوں پر ون ڈش پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز کی زیر صدار ت منعقد ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیاگیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب  نے شادیوں پر ون ڈش پر پابندی کے قانون مزید پڑھیں

نیب زدہ حکمران سالوں سے بیمار، گھنٹوں میں صحت مند ہو گئے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیب زدہ حکمران سالوں سے بیمار گھنٹوں میں صحت مند ہو گئے،یک ماہ میں جمہوریت کو سوا نیزے پر لٹکا دیا گیا۔ سماجی مزید پڑھیں

سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹررضوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور(صباح نیوز) سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کی نماز جنازہ لاہور کے جوہرٹائون میں ادا کر دی گئی، مولانا طارق جمیل نے ڈاکٹر رضوان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن غیرآئینی ،مسترد کرتا ہوں،عمرسرفراز چیمہ

لاہور (صباح نیوز) برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا  ہے کہ عہدے سے ہٹانے کا غیرآئینی نوٹیفکیشن مسترد کرتا ہوں۔ عمر سرفراز چیمہ نے ٹوئٹر پرپیغام میں کہا کہ صدر پاکستان کی جانب سے غیر معمولی حالات کے مزید پڑھیں

جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف لے لیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔ جسٹس شجاعت علی خان نے قائم مقام چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان سے حلف لیا۔ قائم مقام چیف جسٹس مزید پڑھیں

ہم نے حکومت اس لیے لی کہ ملک کا مزید بیڑہ غرق نہ ہو۔ راناثنااللہ

فیصل آباد( صباح نیوز )وفاقی وزیرداخلہ اورمسلم لیگ ن پنجاب کے صدرراناثنااللہ خاں نے کہاہے کہ ہم نے حکومت اس لیے لی کہ ملک کا مزید بیڑہ غرق نہ ہو۔عمران خان نے  سپریم کورٹ کو90 دن میں الیکشن کروانے کا مزید پڑھیں

سراج الحق کی زیرصدارت کل منصورہ میں مشاورتی اجلاس ہو گا

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق وفاقی شرعی عدالت کے حرمت سود کے سلسلے میں تاریخی فیصلے کے تناظر میں علما، ماہرین معیشت اور عدالتی جدوجہد کے شرکا پر مشتمل مشاورتی اجلاس آج 10مئی بروز منگل صبح مزید پڑھیں

عمران خان نئی اتحادی حکومت کو لانے کے ذمہ دار ہیں،لیاقت بلوچ

 لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ عمران خان نئی اتحادی حکومت کو لانے کے ذمہ دار ہیں، نئی اتحادی حکومت کا حکومت چلانے کا کوئی وژن، لائحہ عمل اور ٹھوس منصوبہ مزید پڑھیں

عمران نیازی کی صورت میں ملک پر فتنہ مسلط تھا، جانے پر عوام خوش ہے: حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی صورت میں ملک پر فتنہ مسلط تھا، اس کے جانے پر عوام خوش ہے۔ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ احسن اقبال چوہدری مزید پڑھیں