سودی معیشت کا جلد خاتمہ کیا جائے تاکہ آئی ایم ایف کی غلامی سے آزادی مل سکے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطار ق سلیم نے کہاہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے میں عملدرآمد کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں تاکہ سودی معیشت کے جلد خاتمے کے بعد آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس سول و انتظامیہ کے افسران سے ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس سول و انتظامیہ کے افسران سے ملاقات کی،ملاقات میں وزیرِ اعظم کو شریک افسران نے گورننس، انتظامی امور اور پالیسیوں کے نفاذ کے حوالے سے اپنے تجربات سے آگاہ مزید پڑھیں

غیر مہذب فرعونی طرز سیاست نے پوری قوم کو شدت پسندی، نفرتوں اور ذہنی و فکری انتشار کے دھڑوں میں تقسیم کردیا ہے،لیاقت بلوچ

اٹک،مانسہرہ،ایبٹ آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کہ سیاسی محاذ پر شدت، بدزبانی، ایک دوسرے پر دہشت گردی کی للکار اور غیر مہذب فرعونی طرز سیاست نے پوری قوم کو شدت پسندی، مزید پڑھیں

سیاستدانوں کو چاہیے کہ وہ آپسی اختلافات بھلا کر عام آدمی کے مسائل کو حل کریں،چوہدری شجاعت

گجرات (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو چاہیے کہ وہ آپسی اختلافات بھلا کر عام آدمی کے مسائل کو حل کریں۔ گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت نے لاہور ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان، چیف جسٹس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے انتخابات مکمل، منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(صباح نیوز)انتخابی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان کے صدر اسد اللہ بھٹو مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے مرکزی مجلسِ شوریٰ جماعت اسلامی کے ملک بھر سے مرد  70  اور خواتین10 منتخب ارکان برائے سیشن 2022ء تا 2025ء کا اعلان مزید پڑھیں

عمرانی فتنہ ختم کرنے کے لئے ریاست کو مدعی بننا پڑے گا، جاوید لطیف

لاہور (صباح نیوز)وفاقی وزیر، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاںجاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان انتشاراور فساد پھیلا کر خون ریزی کرنا چاہتے ہیں، عمرانی فتنے کو ختم کرنے کیلیے ریاست کو مدعی بننا پڑے گا۔ لاہور مزید پڑھیں

برسوں سے جاری نفرت ، حقارت اور تکبر کی سیاست کا اکھاڑا اب تباہی کا منظر بن گیا، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ کئی برسوں سے جاری نفرت ، حقارت اور تکبر کی سیاست کا اکھاڑا اب تباہی کا منظر بن گیا ہے، شفاف اور غیر جانبدار انتخابات مزید پڑھیں

لیبر قوانین کے اطلاق کو یقینی بنا کر محنت کش طبقہ کے حقوق کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مزدور ہر دور میں جبر کی چکی میں پستا چلا آرہا ہے ۔پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک میں محنت کش طبقہ کو درپیش مشکلات کا اظہار مزید پڑھیں

ملت اسلامیہ پاکستان عیدالفطر کے موقع پر اپنے کشمیری، فلسطینی اور برما کے مسلمانوں کو بھی یاد رکھیں،علما و مشائخ رابطہ کونسل پاکستان

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین علما و مشائخ رابطہ کونسل پاکستان خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، صدر میاں مقصود احمد، پیر غلام رسول اویسی، پیرزادہ برہان الدین عثمانی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ملت اسلامیہ پاکستان عیدالفطر کے موقع پر مزید پڑھیں