سراج الحق عیدالفطر کا خطبہ جامع مسجد منصورہ میں صبح چھ بجے دیں گے

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق عیدالفطر کا خطبہ جامع مسجد منصورہ میں صبح چھ بجے دیں گے۔ رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے اگلے دن جامعہ مسجد منصورہ میں عیدالفطر کی نماز ساڑھے چھ بجے ادا کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

سود، قرضوں، کرپشن نے ملک کو تباہی اور دیوالیہ پن کے کنارے پر پہنچادیا ہے،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے اسلام آباد میں عوامی افطار اور یومِ آزادی القدس سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 رمضان المبارک کو پاکستان کا قیام اور وفاقی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت 2 ہزار یتیم بچوں، بیواؤں اور اولڈ ایج ہومز میں مقیم بزرگ افراد کے لیے گرینڈ افطار اور عیدتحائف

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت لاہور میں  2 ہزار یتیم بچوں،بیوہ خواتین  اور  اولڈ ایج ہومز میں رہنے والے بزرگ افراد  کے لیے گرینڈ افطار اور عید تحائف تقسیم کا اہتمام کیا گیا۔ اِس حوالے سے یوایم ٹی میں ایک مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی حمزہ شہباز کو بطور وزیر اعلی پنجاب حلف لینے پر مبارکباد

لاہور(صباح نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں ترقی کا سفر جہاں سے چھوڑا تھا وہیں سے آغاز کریں گے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے حمزہ شہباز کو بطور وزیر اعلی پنجاب حلف لینے پر مزید پڑھیں

مسجد نبویۖ کا تقدس کو پامال کرنا شرمناک اقدام ہے ،اس واقعہ سے پوری دنیا میں پاکستان کو سبکی ہوئی ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مسجد نبویۖ واقعہ پر افسردہ ہیں،مقدس مہینے اور بابرکت مقام پر ہلٹر بازی ناقابل برداشت ہے۔مسجد کا تقدس کو پامال کرنا شرمناک اقدام ہے ۔یوں محسوس مزید پڑھیں

وقت تھوڑا ،چیلنجز بہت زیادہ ہیں، چاہتے ہیں لوگوں کو ریلیف فراہم کریں،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز) نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہمارے لیے چیلنجز بہت زیادہ ہیں، چاہتے ہیں لوگوں کو ریلیف فراہم کریں۔ تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں گیس کی مین پائپ لائن میں دھماکا، 5 بچے جھلس گئے

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں کوہ نور مل محلہ قاسم آباد میں گیس کی مین پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں 5 بچے جھلس گئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کوہ نور مل محلہ قاسم آباد میں گیس کی مین پائپ لائن مزید پڑھیں

استعفے کے بعد بحالی، بزدار کی سربراہی میں کابینہ اجلاس، اعلامیہ بھی جاری

لاہور(صباح نیوز) گورنرپنجاب کی جانب سے عثمان بزدار کو بحال کیے جانے کے بعد بزدار کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق پنجاب کابینہ کا اجلاس گورنر کے احکامات کے تحت ہوا جس میں کابینہ نے گورنر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،پرویزالہی کی اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

لاہور(صباح نیوز)سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں توڑپھوڑ سے متعلق اسپیکرپرویزالہی کی اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی۔ عدالت نے درخواست پرمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

ہمیں وزیراعلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم نہیں ملا،ایس اینڈ جی اے ڈی

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن(ایس اینڈ جی اے ڈی)کے حکام نے کہاہے کہ ہمیں وزیراعلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم نہیں ملا۔ ایس اینڈ جی اے ڈی حکام نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے طریقہ کار کے مزید پڑھیں