ستائیس رمضان المبارک کو سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ پوری قوم کے لیے تحفہ ہے،فرید پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا کہ 27رمضان المبارک کو سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ پوری قوم کے لیے تحفہ ہے۔حکمران بتائیں کہ وہ اللہ اور رسولۖ کے خلاف جنگ کا سلسلہ مزید پڑھیں

اللہ کا شکر ہے کہ جماعت اسلامی کی درخواست پر32سال بعد وفاقی شرعی عدالت نے سود کے خلاف فیصلہ دیا،راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ جماعت اسلامی کی درخواست پر32سال بعد وفاقی شرعی عدالت نے سود کے خلاف فیصلہ دیا۔ رمضان کے مہینے میں ہی پاکستان کا قیام عمل مزید پڑھیں

ْسودکے خلاف، صرف جماعت اسلامی نہیں پوری قوم کی کامیابی ہے، ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ سودی نظام کے خلاف شریعت کورٹ کا فیصلہ صرف جماعت اسلامی نہیں پوری پاکستانی قوم کی فتح اورکامیابی ہے شریعت کورٹ کے جسٹس صاحبان سمیت جدوجہد کرنے والے قائدین،صحافی،وکلاء کوخراج تحسین مزید پڑھیں

پاکستان کے قیام کیلئے لیلتہ القدر کے انتخاب میں حکیم رب کی حکمت کارفرما ہے۔ثمینہ احسان، عظمیٰ نعیم

راولپنڈی (صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان اور نائب ناظمہ ضلع راولپنڈی عظمی نعیم نے کہاہے کہ قدرت نے پاکستان کے وجود کے لئے اس رات کا انتخاب کیا جو اس نے اپنی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز سمیت 200 لیگی ایم پی ایز کیخلاف مقدمے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (صباح نیوز) لاہور کی سیشن عدالت نے وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز سمیت 200 لیگی ایم پی ایز کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج حافظ رضوان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ، 11 ایم پی ایز کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کرتے ہوئے 11 ارکانِ پنجاب اسمبلی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج یاسین موہل نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کیخلاف تیسری بار ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کیخلاف تیسری بار عدالت سے رجوع کرلیا۔ حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی، حمزہ شہباز کی درخواست میں وفاقی اورپنجاب حکومت فریق بنایا مزید پڑھیں

سی پی این ای کی سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کو ایف آئی اے کی جانب سے ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کو  کی جانب سے ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صحافیوں کی زباں بندی کے لئے قومی اداروں کو مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خلاف فیصلے پر پوری قوم کو مبارک باد دیتے ہیں،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خلاف فیصلے پر پوری قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیزکے حق رائے دہی کا معاملہ،سیکرٹری الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کے حوالے سے کیس کی سماعت میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے اپنا جواب جمع کرایا۔ انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ الیکشن کمیشن اس مزید پڑھیں