پرویز الٰہی کی حمزہ شہباز کیخلاف درخواست، پولیس سے جواب طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی سیشن عدالت نے سپیکرپنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی حمزہ شہباز و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے  کی درخواست پر پولیس کو 29 اپریل تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے سپیکر مزید پڑھیں

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ بر وقت شفاف انتخابات ہیں۔ امیر العظیم

لاہور( صباح نیوز) ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ شفاف انتخابات ہیں۔ وزیراعظم منصوبوں پر فوکس کرنے کی بجائے الیکشن کے بروقت انعقاد کو یقینی بنائیں۔ پٹرول کی قیمتوں میں ا ضافہ کیا گیا تو ملک مہنگائی کا مزید پڑھیں

مریم نواز منگل کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز (کل ) منگل کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورکرز کنونشن لاہور کے علاقے داروغہ والا میں ایم این اے روحیل اصغر کے آفس میں ہوگا۔ مزید پڑھیں

سودی نظام نے ہمارے ملک کی معیشت کو تباہ وبرباد کر دیا ہے۔ڈاکٹر فرید پراچہ

لاہور( صباح نیوز ) جماعت اسلامی کے مرکز ی نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پر اچہ نے کہا ہے کہ سودی نظام نے ہمارے ملک کی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔اسلام میں سود حرام ہے اسے ختم مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی امریکی رکنِ کانگریس الہان عبداللہ عمر سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبدالشکور کی سربراہی میں الخدمت کے پانچ رُکنی وفد نے امریکی رکنِ کانگرس الہان عبداللہ عمر سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر محمد عبدالشکور مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کی وضاحت کے بعد قوم کو گمراہ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، جاوید قصوری 

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کی جانب سے تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کے شواہد نہ ملنے کابیان اس بات کا واضح مزید پڑھیں

عمران خان دور اقتدار کی ناکامیوں کا تسلسل نئی اتحادی حکومت ہے،لیاقت بلوچ

لاہور،نارووال(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان دور اقتدار کی ناکامیوں کا تسلسل نئی اتحادی حکومت ہے۔ لیاقت بلوچ نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، ماہ مزید پڑھیں

اے این ایف نے بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے دو کارندے گرفتار

فیصل آباد (صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے  2 کارندے گرفتار اور منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف کی جانب سے کی گئی بڑی کارروائی کے مزید پڑھیں

فلسطینی مسلمان نصف صدی سے صیہونی قبضے کیخلاف مصروف جہاد ہیں۔ راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ فلسطینی مسلمان نصف صدی سے صیہونی قابض افواج کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔ جان و مال کی قربانی کے باوجود فلسطینی مسلمانوں کو مایوسی چھو کر نہیں گزری۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکو مت نے معیشت کا جو حشر کیا وہ معاشی دہشت گردی ہے ،احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)وفا قی وزیر برائے ترقی،منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکو مت نے جو معیشت کا حشر کیا ہے وہ معاشی دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے مزید پڑھیں