سالک حسین نے میری اجازت سے شہباز شریف کو ووٹ دیا،چوہدری شجاعت

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین نے ان کی اجازت سے ہی شہباز شریف کو ووٹ دیا۔ یاد رہے کہ 11اپریل کو مزید پڑھیں

سانحہ مری کیس’ متعلقہ اداروں کی رپورٹس غیر تسلی بخش قرار

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کی سماعت کے دوران متعلقہ اداروں کی پیش کی گئی رپورٹس کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا جبکہ ایکسین محکمہ ہائی ویز پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پر نظرثانی کرے،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پر نظرثانی کرے۔ سابقہ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی غلامی کا طوق عوام کی گردنوں میں ڈالا جسے تالا لگانے کی نہیں مزید پڑھیں

پنجاب کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات روکنے کیلئے حکم امتناع جاری

ملتان(صباح نیوز)پنجاب کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات روکنے کیلئے حکم امتناع جاری کردیا گیا، الیکشن آرڈیننس 2021 کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر

لاہور(صباح نیوز) ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کرلی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت کاسودی معیشت کے خلاف فیصلہ اتنا ہی تاریخی ہو گا جتنا 27رمضان المبارک کو پاکستان کا بننا ہے، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی اور دیگر اراکین بنچ کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انھوں نے ان کی گزارش کی پذیرائی کی۔ سودی معیشت مزید پڑھیں

پنجاب کے فراڈ بلدیاتی الیکشن کے خلاف جماعت اسلامی پنجاب کا احتجاج کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی وسطی پنجا ب محمد جاوید قصوری نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی حکومت یا لوکل گورنمنٹ کا نظام جمہوری معاشروں میں عوام کے بنیادی مسائل اُن کے مزید پڑھیں

الخدمت وومن ونگ ٹرسٹ کی جانب سے فلسطینی متاثرین کی مدد کے لئے 80 لاکھ روپے امداد

لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ کی جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت فلسطین میں جاری امدادی سرگرمیوں کے لئے 80لاکھ روپے کا امدادی چیک پیش کیا گیا۔ نائب صدر الخدمت فانڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ لاہور صباثاقب نے الخدمت مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا گیا

سرگودھا (صباح نیوز)شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 83واں یوم وفات گزشتہ روز عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا. اس سلسلہ میں سرگودھا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں علامہ اقبال کے حوالے سے مختلف تقریبات کا مزید پڑھیں

مریم نوازکی پاسپورٹ واپسی کی درخواست ،لاہور ہائیکورٹ کے2رکنی بنچ کی سماعت سے معذرت

لاہور(صباح نیوز)  لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کیلئے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز نے عمرہ کی ادائیگی مزید پڑھیں