سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کو دل کی تکلیف

ملتان (صباح نیوز)سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کو دل میں تکلیف ہونے پر ملتان میں ہسپتال داخل لے جایا گیا۔ جاوید ہاشمی ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنے کے لیے پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خلاف پٹیشن کا فیصلہ ستائیسویں شب سنانے کا اعلان خوش آئند ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے جماعت اسلامی کی سود کے خلاف پٹیشن پر تاریخی فیصلہ رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کوسنانے کا اعلان خوش آئند قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

سانحہ مری ، عدالت کا ایکسیئن ہائی ویزپر اظہار برہمی

راولپنڈی (صباح نیوز)لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس میں ایکسیئن ہائی ویزپر برہمی کا اظہار کردیا۔جسٹس عبدالعزیزنے ریمارکس دیئے کہ سارا کام واٹس ایپ گروپوں میں چلے گا تو نتائج یہی ہوں گے، نیشنل ہائی وے والوں کو بھی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو متنازع بنانا ملک کے خلاف سازش ہے،پاکستان بار کونسل ،سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ بارزکاحمایت کا اعلان

لاہور (صباح نیوز) پاکستان بار کونسل ،سپریم کورٹ بار ا ور لاہور ہائیکورٹ بارایسوسی ایشنز نے الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن انتہائی قابل اور ایماندار لوگوں پر مشتمل ہے، موجودہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

امریکی مداخلت یا سازش کا بیانیہ زیادہ دیر نہیں چل سکتا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی مداخلت یا سازش کا بیانیہ زیادہ دیر نہیں چل سکتا۔ انہوں نے فلسطین فاؤنڈیشن کے القدس سیمینار، پنجاب یونیورسٹی ایمپلائیز کے افطار ڈنر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا منحرف ارکان کے ریفرنسز کے معاملے پرلاہور ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے منحرف ارکان کے ریفرنس کے معاملے پرلاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ منحرف ارکان کے معاملے پرریفرنس کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا مزید پڑھیں

مریم نواز کی عمرہ پر جانے کیلئے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر ای سی ایل رولز طلب

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے عمرہ پر جانے کے لئے پاسپورٹ مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کا اسٹاف معطل کردیا

لاہور(صباح نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے ڈپٹی اسپیکردوست محمد مزاری کے اسٹاف کو معطل کردیا۔ ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق معطل کئے گئے عملے میں  دو اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرز اور ایک اسٹاف آفیسر شامل ہے۔ اسمبلی سیکرٹیریٹ ذرائع مزید پڑھیں

وزارت اعلیٰ کے حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کی نئی درخواست دائر

لاہور(صباح نیوز)وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے معاملے پر حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کردی ۔ حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی نئی درخواست میں وفاقی اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں