عمران خان اور شیخ رشید کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم ،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن سمیرا کومل، سعدیہ تیمور اورحنا پرویز نے مزید پڑھیں

شہباز شریف کھوکھلے نعرے لگانے کی بجائے عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کریں،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف محض کھوکھلے نعرے لگانے کی بجائے حقیقی معنوں میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کریں۔ رمضان المبارک اور عید گزرنے کے مزید پڑھیں

ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر سوچنا ہوگا، گزشتہ حکومت کا فلاحی منصوبوں کو تعطل میں ڈالنا قومی مفادات کے منافی ہے، پی کے ایل آئی مزید پڑھیں

آزاد، باوقار اسلامی ریاست کا وجود بحال برقرار رکھنا ہی سب کا مشترکہ مفاد ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آزاد، باوقار اسلامی ریاست کا وجود بحال برقرار رکھنا ہی سب کا مشترکہ مفاد ہےملی یکجہتی کونسل کے اعلی ترین پالیسی ساز ادارہ مجلس مزید پڑھیں

سراج الحق کی زیرصدارت 10مئی کو منصورہ میں وفاقی شرعی عدالت کے حرمت سود کے تاریخی فیصلے کے تناظر میں مشاورتی اجلاس ہو گا

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وفاقی شرعی عدالت کے حرمت سود کے سلسلے میں تاریخی فیصلے کے تناظر میں علما، ماہرین معیشت اور عدالتی جدوجہد کے شرکا پر مشتمل مشاورتی مزید پڑھیں

امریکہ نہیں کپتان نے اپنی حکومت کیخلاف سازش کی، ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاکہ چارسال تک عالمی استعمارکی چاکری کرنیوالے آج غلامی سے نجات کاسٹیج ڈرامہ کر رہے ہیں،امریکہ نہیں کپتان نے اپنی حکومت کیخلاف سازش کی،جماعت اسلامی ترازوکے ذریعے ملک کے اندھیروں کودور کریگی – مزید پڑھیں

آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہی سیاسی بحران کا واحد حل ہیں، حمزہ شہباز

فیصل آباد (صباح نیوز)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو ملک میں سیاسی بحران کا واحد حل قرار دیتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سیاسی میدان میں پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کو گورنرپنجاب لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کو گورنرپنجاب لگانے کا فیصلہ کر لیا ۔سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کا نام گورنر پنجاب کے لئے صدر کوارسال کردیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے گورنر پنجاب مزید پڑھیں