الیکشن کمیشن پنجاب کے منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ کل سنائے گا، متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان پی ٹی آئی  کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے متعلق ریفرنس کا فیصلہ  کل جمعہ کو تین بجے سنائے گا۔ الیکشن کمیشن نے متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ منگل کے مزید پڑھیں

جب تک عوام کو ریلیف ملنے کے ساتھ بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے نجات نہیں ملتی، حکومت اپنے قدم نہیں جماسکے گی،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جما عت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے پر تعیش اشیا کی درآمد پر پابندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک عوام کو ریلیف ملنے کے ساتھ بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے مزید پڑھیں

پنجاب کی وزارت اعلی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی حمزہ شہباز کی وزارت اعلی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کے لیے لاہور ہایکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سبطین خان سمیت پانچ اراکین کی جانب سے وزارت اعلی کا الیکشن کالعدم مزید پڑھیں

حمزہ شہباز خود پنجاب میں کابینہ نہیں چاہتے، مونس الٰہی

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ( ق) کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز خود پنجاب میں کابینہ بنانا نہیں چاہتے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 160 روپے سبسڈی دینے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے کے لیے 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 160 روپے سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں 10 کلو آٹا 650 روپے کے بجائے 490 روپے فروخت کیا مزید پڑھیں

اگر کوئی بنک وفاقی شرعی عدالت فیصلہ کے خلاف اپیل میں گیا، تو اس کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت کی طرف سے حرمت سود کے تاریخی فیصلہ پر عمل درآمد کے لیے 10مئی کو لاہور میں منعقد ہونے والے علمائے امت کے اجلاس مزید پڑھیں

ملکی خود مختاری چھیننے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے ،علی محمد خان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ملکی خود مختاری چھیننے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، عمران خان مرجائیں گے لیکن کسی کی  غلامی قبول نہیں کرینگے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد مزید پڑھیں

ملکی قرضہ 122ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ،کابینہ عوامی مسائل کے حل میں سنجیدہ دکھائی نہیں دیتی،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ غربت،مہنگائی ،بے روزگاری،بددیانتی،کرپشن اورمعاشی عدم استحکام جیسے سنگین مسائل نے ملک کا دیوالیہ نکال دیاہے،مختلف ٹیکس لگاکر عوام کے خون پسینے کی کمائی کو دونوں ہاتھوں مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کے لئے معیشت دانوں کے انٹرویو ہورہے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ  اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لئے معیشت دانوں کے انٹرویو ہورہے ہیں۔ راولپنڈی ہائیکورٹ بنچ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شیخ مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین:بس الٹ گئی،3مسافرجاں بحق،31ز خمی

منڈی بہاؤالدین(صباح نیوز) منڈی بہاؤالدین میں موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے تیزرفتارمسافر بس الٹ گئی،3مسافر جاں بحق 31 زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق منڈی بہاؤالدین کے علاقہ چیمہ چوک میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ مزید پڑھیں