شیریں مزاری کی گرفتاری کا علم ہونے پر وزیر اعلیٰ نے رہائی کے احکامات جاری کئے ،سعد رفیق

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ ماضی کی اپوزیشن کی ظالمانہ گرفتاریوں پرہلا شیری دینے والی شیریں مزاری کی گرفتاری پرحکومت کے اندرسے انصاف کیلئے آوازیں بلندہوئیں ۔ علم مزید پڑھیں

حمزہ شہباز سے خواجہ نظام المحمود کی ملاقات ،ن لیگ میں شمولیت

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف سے ڈیرہ غازی خان کی معروف سیاسی شخصیت اور سابق رکن اسمبلی خواجہ نظام المحمودنے ملاقات کی۔ خواجہ نظام المحمود کا اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ( ن) میں شمولیت کا مزید پڑھیں

ٹرک اور رکشوں کے درمیان تصادم، 5 افراد جاں بحق، 15 زخمی

خوشاب(صباح نیوز) خوشاب میں ٹرک اور رکشوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق افسوسناک واقعہ خوشاب میں بدلی والا کے قریب سکیسر روڈ پر پیش آیا جہاں2 چنگ مزید پڑھیں

سابق اور موجودہ حکمران جماعتوں کا غیر جمہوری، غیر آئینی رویہ سب کے بستر گول کردے گا، لیاقت بلوچ

 کالا باغ،مانسہرہ (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کالا باغ میں سیاسی سماجی رہنما عبدالرحمن فاروق مرحوم کے تعزیتی ریفرنس اور مانسہرہ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ شکیل احمد کی دعوت ولیمہ کے مزید پڑھیں

سراج الحق ایف نائن پارک اسلام آباد میں کل جلسہ عام سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق ایف نائن پارک اسلام آباد میں اتوار کو سودی نظام معیشت کے خلاف جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے اپنے بیا ن میں کہا ہے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس کل طلب

لاہور (صباح نیوز)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی  کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس  اتوار 22 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اجلاس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کو حقیقی معنوں میں سود سے پاک اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتی ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حکومت کے اشارے پر ایک پرائیویٹ بنک سود سے متعلق شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز سے گولڈن مین کی ملاقات، اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی اسلام آباد کے گولڈن مین احسان کاظمی سے ملاقات ہوئی۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے گولڈن مین کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ گولڈن مین احسان کاظمی نے حمزہ شہباز کو مزید پڑھیں

ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کی پنجاب واپسی پر پولیس کی اعلی قیادت کے تحفظات

اسلام آباد(صباح نیوز)ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کی وفاق سے پنجاب واپسی پر پولیس کی اعلی قیادت کے تحفظات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بزدار حکومت میں ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کی خدمات وفاق کے سپرد مزید پڑھیں