دس جون کو لال حویلی سے ناموس رسالت ۖ ریلی نکالی جائیگی،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 10جون کو بروز جمعہ شام پانچ بجے لال حویلی سے ناموس رسالتۖ کے لئے ایک ریلی نکالی جائے گی۔ شیخ رشید احمد مزید پڑھیں

پنجاب میں چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف فلور ملز کی ہڑتال، سستا آٹا ناپید، قیمت بڑھ گئی

لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں فلور ملز مالکان نے فلور ملوں میں چھاپوں، گرفتاریوں اور گندم پر قبضے کے خلاف ہڑتال کردی، جس کے بعد سستا آٹا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آٹا کی ترسیل کا مزید پڑھیں

کالا شاہ کاکو کے قریب کار پر فائرنگ ، 4افراد جاں بحق

شیخوپورہ (صباح نیوز)شیخوپورہ میں کالا شاہ کاکو کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقتولین گوجرانوالہ کی جانب جا رہے تھے کہ کالا شاہ کاکو کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کی بھارت میں مسلم اقلیت کے خلاف ملک گیر مہم و پُرتشدد اقدامات کی پُر زور مذمت

لاہور(صباح  نیوز) جماعت اسلامی پاکستان نے بھارتی مسلمانوں کے خلاف تازہ مہم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی پاکستان کا یہ اجلاس بھارتی حکومت کی ملک گیر مہم مہاراشٹر، اُترپردیش، مدھیہ پردیش، کرناٹک مزید پڑھیں

حمزہ ، زرداری ملاقات،ن لیگ اور پی پی کا پنجاب میں ضمنی انتخابات مشترکہ طور پر لڑنے پر اتفاق

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات کے دوران میں اتفاق ہواہے کہ ورکنگ ریلیشین کو مضبوط بنایا جائے گا جبکہ صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات مشترکہ طور پر لڑیںگے۔ ذرائع مزید پڑھیں

نئے مالی سال کیلئے پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز،مسودہ تیار

اسلام آباد(صباح نیوز)پنجاب کے آئندہ مالی سال 2022-23 کے ترقیاتی بجٹ سے متعلق پہلا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ نے بتایا کہ پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔جنوبی پنجاب مزید پڑھیں

شارٹ فال 7793میگاواٹ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے تک پہنچ چکا ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے لیا جانے والاوزیر اعظم کا نوٹس بیکار ثابت ہوا ہے۔ پانچ گھنٹے اے سی کے کمرے میں بیٹھ کر طویل اجلاس مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کے الزامات، سلمان شہباز سمیت 3ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(صباح نیوز) سپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کے الزام میں وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز سمیت تین ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سپیشل سنٹرل کورٹ کے جج نے وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حمزہ شہباز کو نوٹس

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست پر حمزہ شہباز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالت نے اسی درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی معاونت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کا بھارت میں نبی اکرمۖ کی شان میں گستاخی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان نے ہندوستان میں حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان اور ایک اور رہنما کی جانب سے نبی اکرمۖ کی شان میں گستاخی کے خلاف 9جون کو اسلام آباد میں بھارتی سفارت خانے تک احتجاجی مارچ مزید پڑھیں