نئے انتخابات کا مطالبہ کرنے والی پی ٹی آئی ضمنی انتخابات کے میدان میں کود پڑی ،پنجاب کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جاری کر دئیے ہیں،پارلیمانی بورڈ کی منظوری سے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس الاٹ کیئے گئے ہیں۔ سماجی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات،پوسٹل بیلٹ پیپرز کے لیے درخواستیں طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں جاری ہیں،ضمنی انتخاب کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کے لیے درخواستیں طلب ،سرکاری ملازمین، پاک افواج کے افسران، جوان،خصوصی افراد اور قیدی یکم جولائی تک مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ،اوورسیزپاکستانیزکو ووٹ کا حق نہ دینے پر وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے۔ لاہورہائیکورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شجاعت علی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی عوام کے لیے محبت اوراتحاد کا باعث بن کر ان کے مسائل حل کرےگی،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجا ب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ ضمنی،بلدیاتی اور عام انتخابات کی تیاری جنگی بنیادوں پر کرنا ناگزیرہے زہریلی سیاست کرنے والوں نے قوم کوتقسیم کیا جماعت اسلامی عوام کے لیے محبت اوراتحاد کا باعث بن کران مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ملتان میں امیدوار پنجاب اسمبلی محمد سلمان کو الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری

لاہور، ملتان(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے انتخابی  ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حلقہ پی پی-217 ملتان  کے انتخابی امیدوار محمد سلمان کو نوٹس جاری  کر دیا ہے۔ امیدوار کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے سامنے 12 جون کو پیش ہونے مزید پڑھیں

ن لیگ کے پاس اکثریت نہیں بجٹ کیسے پیش کریں گے، پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کے پاس اکثریت تو ہے نہیں بجٹ کیسے پیش کریں گے۔ پرویز الٰہی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بجٹ اجلاس ہونے مزید پڑھیں

شان رسالت ۖمیں گستاخی کرنیوالے سفاکوں کو کڑی سزاملنی چاہئے،لیاقت بلوچ

ڈی جی خان،لیہ ،ملتان(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سیاسی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت میں گستاخی کرنیوالے سفاکوں کو کڑی سزاملنی چاہئے۔ لیاقت بلوچ نے فورٹ منٹرو ڈیرہ غازی خان میں ضلعی مزید پڑھیں

اللہ تعالی کی مخلوق کی خدمت عین عبادت ہے،خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تعالی نے یہ فریضہ سونپا ہے،محمد اکرم سبحانی

لاہور (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کے صدر محمد اکرم سبحانی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کی مخلوق کی خدمت عین عبادت ہے۔خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تعالی نے یہ فریضہ سونپا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر بنائے جانے والے بجٹ کو مسترد کرتے ہیں،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے وفاقی بجٹ کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہا کرتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ سے ملک کے اندر مہنگائی کا طوفان امڈ آئے گا۔ تنخواہوں اور پنشن میں مزید پڑھیں

اتحادی حکومت عمران خان کی بچھائی اقتصادی بارودی سرنگیں ہٹانے میں ناکام ہوگئی ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، صدر مجلس قائمہ سیاسی،قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت عمران خان کی بچھائی اقتصادی بارودی سرنگیں ہٹانے میں ناکام ہوگئی ،قومی بجٹ میں سودی معیشت کے خاتمہ اور اسلامی معاشی نظام مزید پڑھیں