مہنگائی کے کوڑے برسائے جارہے،عوامی ردعمل کا لاوہ پھٹنے والا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ مہنگائی کے کوڑے برسارہا ہے،عوامی ردعمل کا لاوہ پھٹنے والا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے سینئر صحافی، تجزیہ نگار سلمان غنی کے مزید پڑھیں

امیدہے پاکستان گرے لسٹ سے نکل آئے گا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پوری امید ہے اکتوبر سے پہلے پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔جس کا سارا کریڈٹ عمران خان کی حکومت،پاک فوج اور ذیلی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے بورڈ کا اجلاس، الخدمت قربانی فی سبیل اللہ پراجیکٹ 2022کی منصوبہ بندی پیش کی گئی

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے بورڈ کا اجلاس الخدمت کمپلیکس لاہور میں منعقد ہوا۔اجلاس میں الخدمت قربانی فی سبیل اللہ پراجیکٹ 2022کی منصوبہ بندی پیش کی گئی۔ عامر محمود چیمہ نے اس حوالے سے تفصیلات پیش کرتے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کے نومنتخب الیکشن کمیشن کا اجلاس اتوار کو مرکزمنصورہ لاہور میں طلب

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نومنتخب الیکشن کمیشن کا اجلاس کمیشن کے سربراہ راشد نسیم نے بروز اتوار ساڑھے دس مرکزمنصورہ لاہور میں طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن جماعت اسلامی کے تنظیمی انتخابات کا ذمہ دار ہے مزید پڑھیں

نبیۖ مہربان کی حرمت پر ہر مسلمان کٹ مرنے کو تیار ہے،حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ نبیۖ مہربان کی حرمت پر ہر مسلمان کٹ مرنے کو تیار ہے۔ گستاخِ رسول بی جے پی کی ترجمان ملعونہ کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کا بڑھتی مہنگائی میں مزدوروں کو درپیش مسائل پر سخت تشویش کااظہار

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان نے مزدوروں کو درپیش مسائل بڑھتی مہنگائی میں بہت کم معاوضہ جات، لیبر قوانین اور سماجی بہبود کے قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کم ازکم مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور کی مختلف علاقوں میں کارروائی

لاہور (صباح نیوز) ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور نے ضلع میں چار صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ سائز کے پینا فلیکس اتروا دیئے ۔ الیکشن مزید پڑھیں

عمران اور شہباز سرکار کی حکمتِ عملی میں کوئی فرق نہیں، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی و قائمہ کمیٹی سیاسی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی، سماجی اور معاشرتی محاذ پر شرافت، محنت اور اخلاص و وفا مطلوب ہے۔ زمین پر فساد برپا کرنا شیطان کا ایجنڈا مزید پڑھیں

اُمت واحدہ کی تشکیل کے لیے ہر سطح کے تعلیمی اداروں میں یکساں نظامِ تعلیم اور نصابِ تعلیم کورائج کیا جائے،جماعت اسلامی پاکستان

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ اُمت واحدہ کی تشکیل کے لیے ہر سطح کے تعلیمی اداروں میں یکساں نظامِ تعلیم اور نصابِ تعلیم کورائج کیا جائے۔مسلمانوں کی تاریخ میں مخلوط نظامِ تعلیم کی گنجائش نہیں ہے، مزید پڑھیں

خاتون جاں بحق، بچی کے زخمی ہونے کے معاملے پرلیسکو کو ایک کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)نیپرا نے لاہور کے علاقہ اچھرہ میں ٹرانسفامر گرنے کے نتیجہ میں ایک خاتون کے جاں بحق اور ایک کمسن بچی کے زخمی ہونے کے معاملہ پرلیسکو کو ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ نیپرا نے لیسکو کو مزید پڑھیں