حکومت اپنے بوجھ تلے خود ہی گر رہی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت میں زرمبادلہ کے ذخائر صرف 9 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔ امریکی سفیر کے پاؤں پڑنے کے باوجود بھی آئی ایم ایف مزید پڑھیں

رمضان شوگرملزکیس، شہباز شریف کو عدالتی حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی احتساب عدالت سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا۔ عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں عدالتی حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا۔عدالت نے شہباز شریف کی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب نے آرڈیننس جاری کر کے نہایت غیر قانونی کام کیا ہے،چودھری پرویزالٰہی

لاہور (صباح نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت پنجاب میں آئینی بحران کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

پی پی 167 لاہور میں امیدواروں کے درمیان فائرنگ،چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس،انکوائری کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 167 لاہور میں دو امیدواران کے گروپوں کے درمیان فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر مزید پڑھیں

آئندہ انتخابات میں جماعت اسلامی کسی سیاسی جماعت سے اتحاد نہیں کرے گی ـ لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی  پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ، ن لیگ اور پی ٹی آئی اقتصادی تباہی  کی  ذمہ دار ہیں ـ ہرحکومت کا ایجنڈا رہا ہے کہ کرپٹ عناصر کو مزید پڑھیں

ملک کو بحران سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، بلیغ الرحمن

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ نیک نیتی کے ساتھ ملک کو بحران سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ فیروزپور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے وفد نے بلیغ الرحمن سے ملاقات کی، وفد نے گورنر پنجاب کو مزید پڑھیں

توانائی کی بچت مہم،سندھ کے بعد پنجاب میں بھی مارکیٹیں، بازار رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے توانائی کی بچت کے لیے پنجاب بھر میں مارکیٹیں، بازار اور کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اجلاس کے بعد  جاری ہینڈ آوٹ کے مطابق حمزہ شہباز نے صوبہ بھر مزید پڑھیں

امیر العظیم وفد کے ہمراہ ترکی روانہ، اظہر اقبال حسن جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام سیکرٹری جنرل مقرر

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم وفد کے ہمراہ دس روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گئے۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ اظہر اقبال حسن جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

تحفظ نسواں ایکٹ کے تحت خواتین کے خلاف ہونے والے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے،جماعت اسلامی پاکستان

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان نے ملک میں عورت کی حالت زار اور درپیش مسائل کا احاطہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ” تحفظ نسواں ایکٹ ” کے تحت خواتین کے خلاف ہونے والے گھریلو تشدد، جنسی زیادتی، اخلاقی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پی پی 63گوجرانوالہ کے امیدوار فرقان عزیز بٹ پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو جلد گرفتار کیا جائے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے گوجرانوالہ کے حلقے پی پی 63 میں جماعت اسلامی کے امیدوار فرقان عزیز بٹ پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے مزید پڑھیں