سٹیٹ بینک اور دیگر نجی بینکوں کی جانب سے وفاقی شرعی عدالت کے حرمت سود کے فیصلے کو چیلنج کرنا غیر اسلامی و غیر آئینی ہے۔ فرید پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے وفاقی شرعی عدالت کے حرمت سود کے سلسلہ میں تاریخی فیصلہ کو سٹیٹ بینک اور دیگر نجی بینکوں کی طرف سے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کو غیرآئینی اور غیراسلامی قرار مزید پڑھیں

فیڈرل شریعت کورٹ کا سود کے خلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جانا اللہ اور رسول ۖ سے کھلی بغاوت ہے ۔ شجاع الدین شیخ

لاہور(صباح نیوز) تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے فیڈرل شریعت کورٹ کے سود کے خلاف فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سٹیٹ بینک اور چار نجی بینکوں کا فیڈرل مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پرلاہور اور خوشاب میں فوری ایکشن

لاہور(صباح نیوز)صوبائی اسمبلی پنجاب کے حلقہ پی پی-167 لاہورمیں فائرنگ اور تشدد کے واقع پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے کارروائی کی۔امیدوار نذیر چوہان اور شبیر گجر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر عدنان اقبال کے سامنے پیش ہوئے۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے دونوں امیدواروں مزید پڑھیں

ٹرین مارچ کا کل لاہور اسٹیشن پر پرتپاک استقبال کیا جائےگا،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مہنگائی ، بے روزگاری ، لاقانونیت،  اور سودی معیشت کے خلاف جماعت اسلامی کا  ٹرین مارچ رحیم یار خان سے روانہ ہو گیا ہے اور اس مزید پڑھیں

اتحادی حکومت نے ملک کو اقتصادی تباہی کے سمندر میں پھینک دیا،لیاقت بلوچ

حیدرآباد،فیصل آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت نے ملک کو اقتصادی تباہی کے سمندر میں پھینک دیا۔ ان خیالات کا اظہار لیاقت بلوچ نے حیدرآباد بلدیاتی انتخابات ورکرزکنونشن سے خطاب مزید پڑھیں

مہنگائی کے طوفان سے عوام کی کمرٹوٹ چکی ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ سابق وزیر خاجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آئے روز مزید پڑھیں

قائد اعظم کے پاکستان میں انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم کے پاکستان میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے یورپی یونین جی ایس پی پلس مانیٹرنگ مشن کے پرنسپل ٹریڈ مزید پڑھیں

معیشت بند گلی میں پہنچ چکی ،نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آرہا،سراج الحق

رحیم یارخان(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکمران ملکی نہیں آئی ایم ایف کے مفادات پر کام کر رہے ہیں، معیشت بند گلی میں پہنچ چکی ہے جس سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آرہا، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے مہنگائی ٹرین مارچ کی حمایت کرتا ہوں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشیداحمد نے جماعت اسلامی کے مہنگائی ٹرین مارچ کی حمایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح 30 فیصد بڑھ گئی ہے ، چین نے امداد فوج کے کہنے پردی مزید پڑھیں

منشیات برآمد کیس ،رانا ثناء اللہ کیخلاف فردجرم پھرموخر

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی، عدالت نے مقدمے پر کارروائی بغیر پیشرفت کے ملتوی کر دی ۔ لاہور میں انسدادِ منشیات کی خصوصی مزید پڑھیں