مرکزی بینک کا سود کیخلاف فیصلہ کو چیلنج کرنا ایک غیر آئینی اقدام، کسی صورت قبول کرنے کو تیار نہیں،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرین مارچ کا بنیادی مقصد ملک کے مجبور عوام کی ترجمانی ہے۔ مہنگائی کی وجہ وسائل کی کمی نہیں، بیڈگورننس، کرپشن اور سودی نظام ہے۔ جماعت اسلامی سیاست نہیں، قوم مزید پڑھیں

ظلم کے خاتمے کیلئے جماعت اسلامی کی مقدس جدوجہد جہاد ہے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پنجا ب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ شہباز شریف حکومت نے سودی نظام کی بقا ء کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرکے اللہ ورسول ۖ سے واضح جنگ کااعلان کردیا۔ مہنگائی، سود،کرپشن اور مزید پڑھیں

پاکستانی قوم اپنے آرمی چیف پر جتنا فخر کرے کم ہے، چوہدری پرویز الہی

لاہور(صباح نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز ایوارڈ ملنا پاکستان کے لیے خوش آئند ہے، پاکستانی قوم اپنے آرمی چیف پر جتنا فخر کرے کم ہے۔ ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں بحرانوں کی دلدل کی اصل وجہ اللہ تعالی کے اقتدار اعلی سے انحراف ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان میں بحرانوں کی دلدل کی اصل وجہ اللہ تعالی کے اقتدار اعلی، قرآن وسنت کے نظام اور شفاف وغیر جانبدارانہ انتخابات سے انحراف ہے۔ ملک وملت کے بحرانوں مزید پڑھیں

پنجاب کی مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم کے باوجود حکومتی اتحادکے نمبر گیم پورے

اسلام آباد(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے جاری کیے جانے والے حکم کے بعد بھی صوبائی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کے نمبر گیم پورے ہیں ، (ن)لیگ کے حکومتی اتحادکے ووٹوں کی تعداد مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ کیس،پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ لاہور کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج یاسین موہل نے ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ مزید پڑھیں

آئمہ و خطبا مساجد جمعہ کوسودی نظام کے محافظ بینکوں حبیب بینک، یو بی ایل، نیشنل بینک، مسلم کمرشل بینک کا مکمل بائیکاٹ کی اپیل کریں،فرید پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے علمائے کرام کے فیصلہ کی تائید کرتے ہوئے آئمہ و خطبا مساجد سے اپیل کی ہے کہ وہ یکم جولائی کے جمعتہ المبارک کے خطابات میں سودی نظام کو تحفظ دینے مزید پڑھیں

ٹرین مارچ غریب عوام کے مفادات کا ترجمان اور ملک پر مسلط ظلم و جبر کے نظام کے خلاف طاقتورآواز ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے نائب امیر و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے ملتان میں ٹرین مارچ کے شرکا اور مرکزی تربیت گاہ منصورہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرین مارچ غریب عوام کے مفادات کا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کا اختتام کل راولپنڈی میں ہوگا

راولپنڈی ( صباح نیوز)صوبائی سیکرٹر ی اطلاعات جماعت اسلامی پنجاب انعام الحق اعوان نے کہاہے کہ تین دن سے جاری ٹرین مارچ کااختتام کل 27جون کوراولپنڈی اسٹیشن پرہوگا جہاں بڑی تعداد میں کارکنان اور عوام الناس قائدین کاشانداراستقبال کریں گے مزید پڑھیں