فیصل آباد، نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ، ڈاکٹر بیٹے سمیت جاں بحق

فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آباد میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر اپنے بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سمندری کے نجی اسپتال کے مالک ڈاکٹر عتیق اپنے بیٹے ابراہیم کے ہمراہ کار مزید پڑھیں

عوام کی سہولت کو پیش نظر رکھتے ہوئے مویشی خریداری کے مراکز قائم کیے جائیں،محمد شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتوار  کولاہور میں عید الاضحی کی تیاری اور عید کے دنوں میں صفائی کے نظام کے حوالے سے ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی اجلاس کے شرکا میں معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب مزید پڑھیں

راولپنڈی،پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک ،3گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی کے علاقہ دھمیال میں ڈاکوئوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک اور تین کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ دھمیال کے علاقہ میں ڈاکو کار چھین کر فرار ہوئے جس کی مزید پڑھیں

ژوب بس حادثہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بلوچستان میں ژوب کے قریب بس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ المناک حادثے میں جانی نقصان پر دلی مزید پڑھیں

لاہور،گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، کروڑوں کا مال جل کر خاکستر

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 3 کروڑ کا مال جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور میں گارمنٹس فیکٹری میں پیش آیا، جہاں اچانک  آگ بھڑک اٹھنے سے تین کروڑ کا تیار مال مزید پڑھیں

سراج الحق کا ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ، والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ اور ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں سراج الحق نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی مزید پڑھیں

وزیراعظم،وزیراعلی پنجاب کا عوامی بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ہفتہ کے روز لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں رکن قومی اسمبلی عثمان ابراہیم، صوبائی وزرا ملک احمد خان اور عطا اللہ تارڑ نے بھی شرکت کی۔ ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ہسپتال میں زیر علاج مولانا فضل الرحمان کی عیادت

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ہسپتال میں زیر علاج امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی۔وزیراعظم نے اتفاق ہسپتال لاہور میں جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ مزید پڑھیں

بہتر معاشی منصوبہ بندی نہ ہونے کی بناء پر آج وطن عزیز لاتعداد مسائل کا شکار ہے، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی وہ واحد جماعت ہے جس کے تمام امور منصوبہ بندی اور تربیت کی لڑی میں پروئے ہوئے ہیں، جماعت اسلامی منصوبہ بندی کے ساتھ مستقبل کی راہیں متعین مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر پا کستان کی سربراہی میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں 20صوبائی حلقوں میں ہونے والی ضمنی انتخابات کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہفتہ کو سول سیکرٹریٹ پنجاب میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان مزید پڑھیں