الخدمت فاؤنڈیشن قربانی فی سبیل اللہ مہم 2022 کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے،محمد عبدالشکور

لاہور(صباح نیوز)ایثار وقربانی کا جذبہ ہی سنت ابراہیمی ہے۔اپنی نفسانی خواہشات اور انا کو قربان کرکے اللہ کی رضا حاصل کرنا ہی اس کا اصل پیغام ہے۔عیدالاضحی حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کی بے مثال قربانی کی یاد تازہ کرتی مزید پڑھیں

ہرالیکشن میں نئی پارٹی کا جھنڈا اٹھانے والا دھوکے باز قوم کامخلص نہیں ،اقبال خان

راولپنڈی ( صباح نیوز)قائمقام امیرجماعت اسلامی پنجاب اقبال خان نے کہاکہ نام نہاد بڑی سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کا کوئی نظریہ نہیں کل وہ کسی اورپارٹی میں تھے نااہل ہوکرآج دوسری پارٹی کاجھنڈا اٹھا لیا جوفردبددیانت ہے وہ کیسے عوام مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات پرانی حتمی انتخابی فہرستوں پر ہو رہے ہیں، صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب

لاہور(صباح نیوز)صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات پرانی حتمی انتخابی فہرستوں پر ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر نے اپنے جاری کردہ بیان میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے 20 حلقوں میں مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف کے جال میں پھنس چکی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صبا ح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہشیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے جال میں پھنس چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت سے تجارت، اسرائیل مزید پڑھیں

سادہ لوح خواتین کو بے نظیر انکم سپورٹ میں نام ڈلوانے کا جھانسہ دیکرلوٹنے والی خاتون گرفتار

ڈیرہ غازیخان (صباح نیوز ) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی متحرک انتظامیہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازیخان کی سادہ لوگ لوح خواتین سے فراڈ کرنے والی خاتون کوگرفتارکرلیا خاتون ملزمہ سے بھاری تعداد میں شناختی کارڈ، سم مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور کا تقرری و تبادلے کیخلاف نوٹس، سیکریٹری کوآپریٹو، حکومت پنجاب نے تقرری و تبادلوں کا اعلامیہ واپس لے لیا

لاہور(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور کے تقرری و تبادلے کیخلاف نوٹس لینے پر سیکریٹری کوآپریٹو، حکومت پنجاب نے تقرری و تبادلوں کا اعلامیہ واپس لے لیا. اعلامیے کے مطابق ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسایٹیز شبیر حسین چیمہ اور معظم علی بٹ مزید پڑھیں

پی پی 83،ن لیگ کے امیدوار امیر حیدر سنگھا کو اسلحہ رکھنے پر نوٹس جاری

لاہور(صباح نیوز)  الیکشن کمیشن نے پی پی 83 خوشاب نے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار امیر حیدر سنگھا کو اسلحہ رکھنے پر نوٹس جاری کر دیا۔ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر پی پی 83 خوشاب مزید پڑھیں

عوام پی ٹی آئی اور ن لیگ کی تباہ کن سیاست کو ووٹ کی طاقت سے مسترد کردیں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  عوام پی ٹی آئی اور ن لیگ کی تباہ کن سیاست کو ووٹ کی طاقت سے مسترد کردیں۔ لیاقت بلوچ نے پنجاب کے صوبائی حلقہ جات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے دعا کے شوہر ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے کراچی سے لاہور آکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی گرفتاری سے بچنے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے د عا زہرا مزید پڑھیں