حمزہ شہباز کی فتح کیلئے آصف زرداری متحرک،2 دن میں چوہدری شجاعت سے دوسری ملاقات

لاہور(صباح نیوز)سابق صدر آصف زرداری نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے دودن میں دوسری ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردای مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے لاہور میں ان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجا ب کے انتخابات شفاف انداز میں کرائے جائیں،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(صباح نیوز)لاہورہائی کورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے شفاف الیکشن کیلئے دائردرخواستوں پرانتخاب شفاف انداز میں کرانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو  ارکان پنجاب اسمبلی کو تحفظ دینے اور پرامن اور شفاف الیکشن کا مزید پڑھیں

راشد نسیم کل ملتان میں موجودہ سیاسی صورت حال اور مختلف جماعتوں کی انتخابی پوزیشن کے حوالے سے بریفنگ دیں گے

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جمعہ (کل)کی صبح گیارہ بجے ملتان میں جدید سائنٹفک سرویز کی روشنی میں موجودہ سیاسی صورت حال اور مختلف جماعتوں کی انتخابی پوزیشن کے حوالے سے نظم صوبہ پنجاب جنوبی کو بریفنگ دیں مزید پڑھیں

ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن اپنی آئینی و قانونی ذمہ داری ادا کرے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہاہے کہ ملک میں ایک مرتبہ پھر ہارس ٹریڈنگ کی منڈی لگ گئی ہے۔ ارکان کے ضمیر خریدے جارہے ہیں۔ الیکشن کمیشن اس کا سختی سے نوٹ لے کر مزید پڑھیں

لاہور،ہوٹل میں مقیم پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کے کمرے میں آگ لگ گئی

لاہو ر(صباح نیوز)ہوٹل میں مقیم تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی کے کمرے میں آگ بھڑک اٹھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس بارا لاہور کے مقامی ہوٹل میں مقیم تھے جہاں مزید پڑھیں

پی پی7 ، الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 7 کہوٹہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی تحریکِ انصاف کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے امیدوار شبیر اعوان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا مزید پڑھیں

موسلا دھار بارشیں، وزیراعلی پنجاب کا اداروں کو چوکس، فوری نکاسی آب کا حکم

  لاہور(صباح نیوز)موسلا دھار بارشوں کے باعث وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سمیت متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو چوکس رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی حمزہ شہباز نے ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122، واسا اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری مزید پڑھیں

مجبورہو کر نہیں، اتحادیوں کے کہنے پر اقتدار سنبھالا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ(ن)لیگ کو کوئی مجبور کرکے حکومت میں نہیں لایا بلکہ ہم نے اتحادیوں کے کہنے پر اقتدار سنبھالا۔  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے مزید پڑھیں

پی پی 7 راولپنڈی، پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے فیصلے تک نتائج روکنے کا حکم

راولپنڈی(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے حلقے پی پی-7 راولپنڈی 2 میں ضمنی انتخاب کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائر کی گئی درخواست کا معاملہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

تینوں بڑی جماعتوں نے ملک و قوم کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافہ اور روپے کی بے قدری ملکی معیشت تباہی لے کر آئے گا۔ ایک روز میں ڈالر کی قیمت میں8روپے تک مزید پڑھیں