سرگودھا،کار کی ٹکر سے 2موٹرسائیکل سوار جاں بحق ،2زخمی

سرگودھا(صباح نیوز) سرگودھا   میں کار کی موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر لگنے سے 2افراد جاں بحق جبکہ2زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں بھیرہ شریف کے نواحی علاقے دھوری میں واقعہ پیش آیا، جہاں کار کی موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر لگنے مزید پڑھیں

کسی بھی قومی مفاہمت میں غیر ملکی فنڈنگ پر این آر او شامل نہیں ہوسکتا،احسن اقبال

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن )کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے اکتوبر میں عام انتخابات کی تجویز سے لاعلمی کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قومی مفاہمت میں غیر ملکی فنڈنگ پر این آر او شامل نہیں مزید پڑھیں

حافظ آباد، دریائی کٹاؤ جاری، سینکڑوں ایکڑاراضی دریا برد

حافظ آباد(صباح نیوز) حافظ آباد میں دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے کے ساتھ ساتھ دریائی کٹاؤ بھی بڑھتا جارہا جس سے اب تک سیکڑوں ایکڑ زرعی اراضی دریا برد ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں مزید پڑھیں

لاہور، پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری فائرنگ سے جاں بحق،وزیراعلیٰ کا نوٹس

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی جاں بحق ہوگئے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بادامی باغ میں پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی کے قتل کا نوٹس لے مزید پڑھیں

نبی مہربانۖ کا اسوۂ حسنہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ، اس پر عمل کر کے ہی دنیاوی و اخروی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے،حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ نبی مہربانۖ کا اسوۂ حسنہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ، اس پر عمل کر کے ہی دنیاوی و اخروی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔ حکمران ایک دوسرے مزید پڑھیں

راو سردار کی بطور آئی جی پنجاب کام سے معذرت، فیصل شاہکار عہدے پر تعینات

لاہور(صباح نیوز) آئی جی پنجاب راو سردار نے عہدے پر مزید کام کرنے سے معذرت کرلی جس کے بعد پولیس افسر فیصل شاہکار کو نیا آئی جی مقرر کردیا گیا۔ آئی جی پنجاب پولیس را وسردار نے عہدے پر مزید مزید پڑھیں

پی پی 7 ، راجہ صغیرکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے راولپنڈی کے حلقہ پی پی 7 کی نشست پر مسلم لیگ( ن )کے امیدوار راجہ صغیرکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ راجہ صغیر وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ووٹ ڈال سکیں گے، دوبارہ گنتی میں بھی مزید پڑھیں

علی پور،طوفانی بارشوں کے باعث گھر کی چھت گر گئی، 5 افراد زخمی

علی پور(صباح نیوز) طوفانی بارشوں کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ علی پور میں تھانہ صدر کی حدود بستی ڈھنڈھ والا میں پیش آیا ، جہاں تیز بارش کے مزید پڑھیں