اقتدارحمزہ کا ختم ہوا ،مشتعل فضل الرحمان ہورہے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اقتدارحمزہ کا ختم ہوا ،مشتعل فضل الرحمان ہورہے ہیں۔ اپنے بیان میںشیخ رشید احمد نے کہا کہ2ووٹوں کی حکومت کے لیے نیا الیکشن ہی واحد راستہ رہ مزید پڑھیں

پاکستان کے موجودہ اور سابقہ حکمران عالمی استعمارکے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہیں،امیرالعظیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)مرکزی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے کہاہے کہ آئی ایم ایف،ورلڈبنک اور امریکہ مسلم دنیا کے وسائل پرقابض ہونے کے لیے اپنے آلہ کاروں کے ذریعے مجرمانہ سرگرمیاں کرتے ہیں، پاکستان کے موجودہ اور سابقہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلوں کا احترام ضروری ، عدلیہ سے مرضی کے فیصلے لینے کے لئے دباؤ ڈالنا خطرناک ہو گا

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کا احترام ضروری ہے۔ جب حکومت وقت اداروں کے احترام کو ملحوض خاطر نہیں رکھے گی تو ملک میں انتشار اور مزید پڑھیں

زائد اثاثے،منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف ،حمزہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور (صباح نیوز)لاہورکی احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت نمبر مزید پڑھیں

دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پربھی عدم اعتماد لانا ہوگی،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پربھی عدم اعتماد لانا ہوگی۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بینچ کہنا افسوس ناک ہے۔ دو مزید پڑھیں

توڑپھوڑکیس ،یاسمین راشد سمیت 14ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما یاسمین راشد سمیت 14ملزمان کے خلاف توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں 5اگست تک توسیع کر دی۔ مزید پڑھیں

پچاس مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی تھانے میں بندکر دی گئی

لاہور(صباح نیوز)50مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو ٹریفک پولیس نے تھانے میں بند کردیا۔ڈرائیور پر 24 ہزار 500روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا اور کاغذات بھی قبضہ میں لیلئے گئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ڈرائیور نے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں بارش نے تباہی مچا دی،متعدد تجارتی مراکز ڈوب گئے

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں شدید بارشوں کے باعث  شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے،،متعدد تجارتی مراکز ڈوب گئے، نالہ لائی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی،الرٹ جاری،فوج طلب،جامع مسجد روڈ، سٹی صدر روڈ اور موچی بازارسمیت دیگر مزید پڑھیں

بھاری بھرکم کابینہ خزانے پر بوجھ ،ٹرسٹی وزیر اعلیٰ عوام کی بجائے اتحادیوں کو خوش کرنے میں لگے ہوئے ہیں

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 37وزرا،17مشیر اور 5معاونین سمیت پنجاب کی 59رکنی کابینہ کی حلف برداری تشویشناک ہے۔ انتی بھاری بھرکم کابینہ خزانے پر بوجھ کے سوا کچھ نہیں ، مسلم مزید پڑھیں