ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ لگانے کی بجائے بیرون ملک سرمایہ منتقل کر رہے ہیں،محمد جاوید قصوری 

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہاہے کہ ایک غیر ملکی اور غیر سرکاری ادارے  ”پراپرٹی کنسلٹنسی بیٹر ”کے مطابق دبئی میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانیوں کا دس میں سے آٹھواں نمبر ہے۔ ملکی مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کی زیرصدارت جماعت اسلامی کی مجلس قائمہ برائے سیاسی امور کا اجلاس 02اگست کو منصورہ میں ہو گا

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کی مجلس قائمہ برائے سیاسی امور کا پہلا اجلاس صدر مجلس قائمہ برائے سیاسی امور و نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی صدارت میں 02اگست کو منصورہ میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں ملکی حالات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے واثق قیوم عباسی بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واثق قیوم عباسی بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ گزشتہ شب ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گئی تھی جس کے بعد ڈپٹی سپیکر مزید پڑھیں

(ن) لیگ نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست منصور عثمان اعوان کی وساطت سے دائر کی گئی، درخواست میں سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔درخواست مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،شہباز اور حمزہ 7ستمبر کو فردجرم کیلئے طلب

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف اور دیگر ملز مان کو منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سبطین خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب

لاہور(صباح نیوز) پی ٹی آئی کے سبطین خان پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر کو شکست دیکر پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی نے سبطین خان کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

قرآن و سنت کا نظام ہی دنیا میں امن و سکون لا سکتا ہے۔حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا نظام ہی دنیا میں امن و سکون لا سکتا ہے۔ اسلامی ریاست میں عدل و انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آتا تھا۔ خلفائے راشدین مزید پڑھیں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان کا خواتین رہنماؤں کے ہمراہ پی پی 7کہوٹہ کا دورہ

اسلام آباد ( صباح نیوز) جماعت اسلامی حلقہ خواتین پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان نے ناظمہ جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی نزہت ناطق اور دیگر خواتین رہنماؤں طیبہ کیانی،رخسانہ غضنفر،کوثر پروین کے ہمراہ پی پی 7کہوٹہ کا دورہ کیااور حلقہ میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں قرضوں کے حوالے سے ہوشربا انکشافات، باعث تشویش ہیں، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کی جانب سے قومی اسمبلی میں قرضوں کے حوالے سے ہوشربا انکشافات پاکستانی قوم کے لئے باعث تشویش ہیں۔31مئی مزید پڑھیں

حکومت  بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری امداد فراہم کرے، دردانہ صدیقی

لاہور(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان خواتین کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت  بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری امداد فراہم کرے ۔ دردانہ صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان حکومت عوام اور مزید پڑھیں