کرپٹ حکمرانوں نے قومی کے بجائے ذاتی اور پارٹی مفادات کو ترجیح دی،لیاقت بلوچ

لوئردیر،لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی صدر مجلسِ قائمہ سیاسی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  کرپٹ حکمرانوں نے قومی کے بجائے ذاتی، گروہی اور پارٹی مفادات کو ترجیح دی۔ لیاقت بلوچ نے لوئر دیر کے عوامی اجتماع عام اور مزید پڑھیں

پنجاب کی 21رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کی 21رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔وزیراعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ کے لیے اراکین اسمبلی کو وزارتیں سونپی تھیں جس کا نوٹیفکیشن جاری ہوا  جس کے بعد  21 مزید پڑھیں

شہادت حسین کا پیغام یہ ہے کہ نااہل اور غیر صالح عناصر کی حکومت ناقابل قبول ہے۔ حافظ محمد ادریس

لاہور۔جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے جامع مسجد منصورہ میں خطاب جمعہ کے دوران کہا ہے کہ ماہ محرم کے آغاز میں خلیفہ دوم حضرت عمر کی شہادت ہوئی۔ یزیدی دور میں ماہ محرم ہی میں نواسۂ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی صدارت کیلئے 4بندے آگے آگے ہیں،حنیف عباسی

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کی پارٹی صدارت کے لیے چار بندے آگے آچکے ہیں، فواد چوہدری بھی پی ٹی آئی کی صدارت لینے کی کوشش کر رہے ہیں،ممنوعہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا چوہدری شجاعت کو پارٹی سربراہ ،طارق بشیر چیمہ کو سیکرٹری جنرل برقرار رکھنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا سربراہ اور طارق بشیر چیمہ کو سیکرٹری جنرل برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔  الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت چار رکنی بینچ مزید پڑھیں

عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر مجرمانہ خاموشی توڑے ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے 5 اگست 2019 کو فاشسٹ مودی کے بھارتی آئین سے آرٹیکل 370 اور آرٹیکل (A)35 کے خاتمہ کے ساتھ مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت ختم کرکے مزید پڑھیں

ثابت ہوگیا کہ ہمارے اوپر جھوٹے مقدمات بنائے گئے، پی ٹی آئی پنجاب

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ ہمارے اوپر جھوٹے مقدمات بنائے گئے،آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

عمران خان نے پنجاب کے نامزد وزرا کے لیے محکموں کی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پنجاب کے نامزد وزرا کے لیے محکموں کی حتمی منظوری دیدی، محسن لغاری وزیر خزانہ پنجاب، تیمور ملک وزیر کھیل اور کلچر ہوں گے۔ پنجاب کابینہ میں راجہ یاسر کو مزید پڑھیں

راشد نسیم کل جماعت اسلامی پنجاب وسطی کے نظم کے اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جمعہ کو جماعت اسلامی پنجاب وسطی کے نظم کے اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے۔ منصورہ میں صبح گیارہ بجے شروع ہونے والے اجلاس میں راشد نسیم جو کہ جماعت اسلامی کے الیکشن مزید پڑھیں

ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔لاہور اجلاس سے اعلان لاتعلقی، کامل علی آغا اور لاہور اجلاس میں شریک افراد کو شوکاز نوٹس جاری کرنے مزید پڑھیں